Wed, 28 Mar 2018 02:24:16
ریاست کرناٹک میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ریاست بھر میں انتخابی ضابطہ اخلاق جاری ہوگیا ہے، جس کے تحت بڑی رقومات کااپنے ساتھ لے جانا خطرے کو دعوت دینے کے متراف ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ آج ہوناور میں پیش آیا جب پولس نے ایک کار کی تلاشی لی تو اُس میں سات لاکھ روپئے نقد رقم پائی گئی۔ے اور پولس نے جھٹ پوری رقم سمیت کار کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 01:05:24
مسقط میں 42 سالہ خدمات انجام دینے والے سابق میں جماعت کے اہم ذمہ دار جناب فاروق جوکاکو کے اعزاز میں بهٹکل مسلم ایسوسی ایشن مسقط کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس. میں جماعت کے موجودہ ذمہ داران نے فاروق جوکاکو صاحب کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سلام عقیدت پیش کیا.
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:40:01
بی جے پی صدر امت شاہ نے کرناٹک میں اپنی ہی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار یڈی یورپا کو سب سے بڑا بدعنوان بتا دیا، مگر بعد میں ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ان کے ساتھی نے غلطی کو درست کروایا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:36:40
بی جے پی کی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے سے پہلے ہی ان انتخابات کی تاریخوں ٹوئٹ کر دی۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:31:01
کانگریس صدر راہل گاندھی نے امت چاوڑا کو پارٹی کی گجرات یونٹ کا صدر بنایا ہے۔ ابھی تک یہ عہدہ بھرت سنگھ سولنکی سنبھال رہے تھے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:27:39
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تواریخ پر بی جے پی آئی ٹی سل کے سربراہ امیت مالوانی کے ٹوئیٹ پر ہوئے تنازعہ کے بعدکانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے انتخابی تواریخ پر الیکشن کمیشن کو حکم دیاہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:21:37
کمیشن کی جانب سے آج کرناٹک اسمبلی کے چناو کے اعلان کے دوران کمیشن کے نوٹس میں یہ بات سامنے لائی گئی کہ چناؤ پروگرام کے سرکاری اعلان کے کچھ منٹ پہلے امیت مالویہ نے ایک ٹوئیٹ میں چناو کی تاریخ 12 مئی ، 2018 ء پہلے ہی ٹوئیٹ کر دی تھی ۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:13:10
الیکشن کمیشن کی طرف سے آج ریاستی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے باقاعدہ اعلان کے ساتھ ہی ریاست کا انتظامیہ انتخابات کی تیاریوں میں پوری طرح مستعد ہوگیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 00:10:30
ریاستی اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ انتخابات نام کے امتحان میں کانگریس پارٹی کو امتیازی کامیابی کا یقین ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy