Thu, 29 Mar 2018 11:10:12
فیس بک ڈیٹا لیک معاملے کا خلاصہ کرنے والے کرسٹوفر وائلی کے دعوے کے بعد یہاں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبانی جنگ چھڑی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:08:10
سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کے قتل کے معاملے کی جانچ دوبارہ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔دراصل پنکج فڑنیس نام کے ایک شخص نے سپریم کورٹ میں عوامی عرضی دی تھی۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:04:00
تیسرا مورچہ کے نفاذ میں شرد پوار اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔پوار نہ صرف تیسرے مورچہ کے قواعد میں لگے ہیں بلکہ وہ مسلسل یہ کوشش بھی کر رہے ہیں کہ کانگریس کو اس اتحاد سے دور رکھا جائے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 11:01:18
پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ میں لوک سبھا میں مسلسل 17 ویں دن اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے آج بھی شدیدہنگامہ کیا جس کے بعد اسپیکر سمترا مہاجن کو ایوان کی کارروائی پیر تک کیلئے ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:58:19
وزیر خارجہ سشما سوراج جاپان میں اپنے ہم منصب تارو کونو کے ساتھ نویں انڈو جاپان اسٹریٹجک مذاکرات میں حصہ لینے کے لئے تین روزہ دورے پر آج یہاں سے روانہ ہوئیں۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:54:16
سی ڈی آر معاملہ میں ٹھانے پو لیس کی حراست میں رہے وکیل رضوان صدیقی کو آزادکرنے کے ممبئی ہائی کورٹ کیحکم کے خلاف مہاراشٹرا حکومت نیسپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:51:34
آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ریاست کے مفادات پروہ کوئی بھی مفاہمت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وہ عوامی حقوق کے تحفظ کے لئے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:42:57
اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے مالامال فرمایا نیز تمام مخلوق اور قوم میں امت محمدیہ ؐ کو جتنا مالا مال فرمایا کسی اور کو نہیں دیا۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 10:33:02
کرناٹک کانگریس نے آج اعلان کیا ہے کہ آئندہ 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ان کی پارٹی تمام 224 حلقوں کے لئے امیدواروں کی فہرست ایک ہی مرحلہ میں 15 اپریل تک جاری کردے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy