Wed, 28 Mar 2018 11:36:01
دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 2017میں تقریبا17سو افراد ساحل پرنازیبا حرکات میں ملوث پائے گئے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:28:37
سعودی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ میں افریقی کمیونٹی کے فارم میں منعقدہ شادی کی ایک مخلوط تقریب منعقد ہوئی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:25:20
مصر میں آج صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ تاہم ان انتخابات کا نتیجہ موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کے جیت کی صورت میں ہی نکلے گا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:21:59
برطانیہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر امریکا اور کینیڈا کے علاوہ یورپی یونین کی چودہ رکن ریاستوں نے روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:18:41
وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ فحش فلم ایکٹریس، اسٹورمی ڈینلیز کی جانب سے لگائے گئے الزام کو درست نہیں سمجھتے کہ اْنھوں نے 2006ء میں مستقبل کے امریکی سربراہ کے ساتھ رات گزاری تھی،
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:14:39
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں روس کے سابق جاسوس کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد امریکا میں تعینات 60 روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:10:27
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ریاض المالکی نے الریاض میں ایک نیوز کانفرنس میں حوثی ملیشیا کے مختلف شہروں کی جانب چلائے گئے بیلسٹک میزائلوں کے حملے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:08:35
سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے جازان کے پہاڑی علاقے میں ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گر جانے کے نتیجے میں تین شہری جاں بحق ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy