Tue, 27 Mar 2018 10:45:58
ویب سائٹ ’کوبرا پوسٹ‘ نے ’آپریشن 136‘ نام کے اپنے اسٹنگ آپریشن میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ملک کے کئی بڑے میڈیا گروپس پیسے لے کر خبریں چلانے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:33:35
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات 12 مئی کوہوں گے ،جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ نتائج کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان الیکشن کمیشنر آف انڈیا اوم پرکاش راوت نے پریس کانفرنس میں کیا۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:30:08
سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے جنتادل (ایس) پر کی جارہی نکتہ چینیوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنتا دل (ایس) کو موقع پرست سیاسی جماعت قرار دینے والے سدرامیا کبھی اسی سیاسی جماعت کا حصہ تھے۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:25:25
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جنتادل (ایس) اور بی جے پی پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جنتادل (ایس) اب سیکولر سیاسی جماعت کے طور پر باقی نہیں رہی ہے۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:22:18
بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں یڈ یورپا کی قیادت میں بی جے پی شاندار کامیابی حاصل کر ے گی۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:12:22
علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے ممتاز قانون دان ، سماجی خدمات گزار اور کانگریسی قائد مسٹرعبدالجبار گولہ ایڈوکیٹ ، رکن لیانڈ ٹریبیونل کمیٹی گلبرگہ کے دوست احباب اور خیر خواہان ،وکلا برادری، ، اور کانگریسی قائیدین کی جانب سے 24مارچ کو خواجہ بندہ نواز ؒ ایوان اردو گلبرگہ میں حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال کے کانگریسی امیدوار کے انتخاب سے متعلقہ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:05:47
کامرس، صنعت اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو نے آج ایک میٹنگ کے دوران اپنے چینی ہم منصب جناب زونگ شان کاخیر مقدم کیا۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 00:02:28
وزارت خزانہ نے لائف انشورنس کارپورین (ایل آئی سی) کے مجوزہ انڈین ریلوے فائنانس کارپوریشن (آئی آر ایف سی)کے لیے رواں مالی سال کے دوران 5ہزار کروڑ روپئے کی سرکاری ضمانت دی ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 23:59:22
ملک کی تعمیر کے سلسلے میں سابق فوجیوں کی بے لوث خدمت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کے علاوہ ان کے اظہار تشکر کیلئے 25 مارچ 2018 کو دارجلنگ اور اُدے پور فوجی اسٹیشن میں سابق فوجیوں کو با اختیار بنانے سے متعلق ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy