Thu, 29 Mar 2018 00:40:57
اسمبلی انتخابات کے کیلنڈر آف ایوینٹس کا اعلان اور انتخابی ضابطۂ اخلاق کے لاگو ہوتے ہی بھٹکل سمیت ضلع شمالی کینرا کے مختلف شہروں جیسے ڈانڈیلی، یلاپور،کمٹہ، کاروار وغیرہ سے سیاسی بیانرس اور ہورڈنگس ہٹانے کا کام ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کے ذریعے شروع ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:20:41
اس وقت ساحلی کرناٹکا میں بھٹکل اسمبلی حلقے کو بڑی اہمیت کی نظر سے دیکھا جارہا ہے ۔یہاں کی سیٹ بی جے پی، کانگریس اور جنتا دل تینوں کے لئے یکساں طور پر بڑی اہمیت رکھتی ہے۔آئیے اس موقع پر 1957سے اب تک یہاں پر جیت حاصل کرنے والے امیدواروں پر نظر ڈالتے ہیں جو نامدھاری اور مسلمان طبقے کے درمیان ایک اچھلتی ہوئی گیند کی طرح ہے۔کیونکہ اب تک یہاں سے چار مرتبہ مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ، سات مرتب
View more
Thu, 29 Mar 2018 00:15:50
نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے والی مشترکہ عرضداشتوں پر گذشتہ پیر کو سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران مرکزی حکومت سمیت لاء کمیشن آف انڈیا، لاء منسٹری آف انڈیا ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے کی سماعت پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ہیں جس کے بعد سے ہی ہندوستان کے غیور مسلمانوں میں بے چینی پائی جارہی ہے اور مسلمان اسے اسلامی شریعت میں مداخلت کرنے
View more
Wed, 28 Mar 2018 12:52:38
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر دوسری بار چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 12:44:31
خصوصی قوانین کے غلط استعمال کے خلاف ہماری عدالت عظمیٰ کی مہم جاری ہے۔ کچھ دنوں پہلے جسٹس اے کے گویل اور یو یو للت پر مبنی دو ججوں کی بنچ نے ایس سی اور ایس ٹی (انسداد ظلم) قانون کے بڑے پیمانے پر غلط استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر روک لگانے کا حکم جاری کیا۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:58:36
انگلینڈ کے سابق کپتاین مائیکل وان نے کہا کہ انہیں اس بات کا پکا یقین ہے کہ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران بال ٹیمپرنگ (گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ)کی تھی۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:56:11
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ اگلے سال انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹونارمنٹ کو ہندوستانی ٹیم اسی وقت جیت سکتی ہے،
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:53:15
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے زمبابوے کرکٹ انتظامیہ کے سابق افسر راجن نائر کو بین الاقوامی میچ فکس کرنے کے الزام میں 20 سال کے لئے کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Mar 2018 11:50:14
اوپنر پونم راوت کو ناگپور میں انگلینڈ خواتین ٹیم کے خلاف چار میچوں کی آئندہ ون ڈے سیریز کے لئے انتخابئی کی گئی 15 رکنی ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy