Wed, 18 Apr 2018 10:52:15
شام میں سرکاری ٹیلی ویژن نے منگل کو علی الصبح ایک اعلان میں بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے حمص صوبے کی فضاؤں میں آنے والے میزائلوں کو مار گرایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:37:56
ریاستی وزیر اعلیٰ شری سدرامیا میسور کے حلقہ چامندیشوری اور حلقہ ورونا میں گزشتہ دو دنوں سے انتخابی مہم میں بے حد مصرف ہیں اور کل بروز منگل میسور کے رام کرشنا نگر میں واقع وزیر اعلیٰ شری سدرامیا کی رہائش گاہ کے روبرو مورخہ12 مئی کو منعقدہ ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ٹکٹ نہ ملنے والے کانگریسی قائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:28:49
پچھڑے طبقات کیلئے علاحدہ ڈیولپمنٹ کارپوریشن قائم کئے جانے سے ان طبقات کی ترقی ممکن ہوسکتی ہے۔ اس لئے بھووی طبقہ کی ترقی کیلئے بھی بھووی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، یہ بات وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہی۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:45:02
ملک کی کئی ریاستوں میں اے ٹی ایم سے اچانک نقدی رقم غائب ہونے کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:36:48
مرکز نے آج سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ لوک پال کی تقرری کے لئے سلیکشن کمیٹی میں شفاف طریقہ کار سے اس کو پر کرنے کا عمل جاری ہے ۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:31:13
ملک کے کچھ حصوں میں اے ٹی ایم مشینوں کے کام نہ کرنے اور ان میں رقم نہ ہونے کے باعث کیش کی قلت کی رپورٹیں آرہی ہیں ۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:23:46
کچھ ریاستوں میں کیش کی کمی کی خبروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ اس نے نوٹ بندی کے دنوں کی یادیں تازہ کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy