Thu, 19 Apr 2018 00:16:25
مہابھارت کے عہد میں سیٹلائٹ اور انٹرنیٹ کی دستیابی کا دعویٰ کرنے والے بی جے پی لیڈر اور تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب دیب اپنے بیان پر قائم نظر آ رہے ہیں،
View more
Thu, 19 Apr 2018 00:03:10
زندگی میں خوشی کے پیچھے ہی غم کے سائے چلتے رہتے ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال کاسرگوڈ کے اڈکتابیل میں دیکھنے کوملی جب ایک 12سالہ لڑکا اپنا جنم دن منانے کے بعد نہر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 23:58:20
ساحلی علاقے کی فلموں(کوسٹل اوڈ) میں کام کرنے والے ایک ایکٹر کو دھمکانے اور بیلک میل کرکے پیسے وصول کرنے کے الزام میں کدری پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 23:51:44
بیلگاوی سٹی پولیس نے انتخابات کے موقع پرنقلی کرنسی نوٹوں کو چلانے کا منصوبہ رکھنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 22:21:56
بھٹکل اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آج بدھ صبح قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے اراکین انتظامیہ اور سیاسی پینل کے اراکین کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں کافی گرما گرم بحث ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 21:27:21
رکن اسمبلی اور اگلے انتخابات کے کانگریسی اُمیدوار منکال وئیدیا نے آج بدھ کی شام قریب پانچ بجے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل دفتر پہنچ کر تنظیم کے اراکین انتظامیہ اور سیاسی پینل کے ممبران سے گفتگو کی اور اپنی جانب سے تنظیم کو ہرممکن تعاؤن د ینے کا یقین دلایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 12:30:17
اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی)پراے پی وائی سروس پرووائیڈرس کے ذریعے عمل درآمد کیاجارہاہے۔ جس میں ملک بھرکے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں سرکاری شعبے کے بینک (پی ایس بی)، پرائیویٹ شعبے کے بینک،علاقائی دیہی بینک(آر آربی)، کو آپریٹیو بینک اور ڈاک محکمہ شامل ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 12:27:04
لیفٹننٹ جنرل پی پی ملہوترا نے نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ، جو دنیا میں باوردی نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 12:07:50
شام کی روز بروز بدلتی ہوئی صورت حال ایک عالمی مسئلہ ہے جو کہ شاید عظیم طاقتوں کی اَنا کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔روسی صدر پیوٹن کا یہ فیصلہ کہ’ وہ ہر قیمت پر بشارالاسداور اس کی حکومت کا دفاع کریں گے‘ نے شام کو جنگِ کوریا اور ویت نام جیسا بنا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy