Wed, 18 Apr 2018 11:50:32
آئی پی ایل میں دہلی ڈیر ڈیولس کی جانب سے کھیل رہے تیز ہندوستانی بولر محمد سمیع پھر مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔پیر کو کولکتاتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف میچ کے بعد کولکاتہ پولیس نے انہیں روک لیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:46:44
بی سی سی آئی نے قومی ٹیم کے 23ممکنہ کھلاڑیوں پر قریبی نگرانی کررہاہے اور موجودہ انڈین پریمیئر لیگ کے دوران ان پر پڑ رہے بوجھ کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:43:12
ہندوستان کی ٹاپ اسکواش کھلاڑی جوشنا چنپا اور دیپکا پلیکل کا گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیت کر کل رات یہاں لوٹنے پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:39:56
سابق ہندوستانی کوچ ومل کمار کا ماننا ہے کہ پی وی سندھو کو جوابی حملے سے پریشانی میں ڈالا جا سکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ دولت مشترکہ کھلو کے فائنل سمیت خطابی مقابلوں میں ہار جاتی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:36:54
ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیون براوو نے ہندوستان اور رائل چیلنجرس بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں عظیم فٹبالر کرسٹیانورونالڈو کے برابر بتایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:25:21
افغانستان میں نیٹو مشن کے امریکی کمانڈر، جنرل نکلسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن عمل برقرار رکھنے میں مدد کے حصول جت لیے بین الاقوامی برادری پاکستان پر دباؤ جاری رکھے گی۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:22:55
افغان حکام کا کہنا ہے کہ اْنہوں نے پاک افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپ کے بعد ہلاک ہونے والے پانچ پاکستانی فوجیوں کی لاشیں اور گرفتار ہونے والے پاکستانی فوجی کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:13:59
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الزام عاید کیا ہے کہ شامی حکومت نے اپنی عوام پر چار بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy