Tue, 17 Apr 2018 12:31:14
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ظہران میں اتوار کو انتیسویں عرب سربراہ جلاس کا افتتاح کردیا ہے۔عرب لیگ کا یہ سربراہ اجلاس شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ثقافتی مرکز میں ہورہا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:27:08
یمن میں سرکاری فوج کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایک حوثی شدت پسند نے اپنی لیڈرشپ کے جعلی دعوؤں اور دروغ گوئی کا پول کھول دیا۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:22:59
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے الظہران میں منعقدہ عرب سربرا کانفرنس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران ایک مافیا ہے جو خطے میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا کر عرب ملکوں پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:19:54
متحدہ عرب امارات نے اتوار کے روز ایک اعلان میں کہا ہے کہ صومالیہ کی فوج بنانے کے سلسلے میں 2014ء4 میں امارات کی تربیت کار فورسز کی جانب سے شروع کیا جانے مشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:18:06
یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے ایک سمجھوتے کے تحت البیضا ء شہر میں القاعدہ تنظیم سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:13:42
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ظہران میں اتوار کو انتیسویں عرب سربراہ جلاس کا افتتاح کردیا ہے۔ عرب لیگ کا یہ سربراہ اجلاس شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ثقافتی مرکز میں ہورہا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:10:46
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے یمن میں انسانی امداد کی کارروائیوں کے جامع منصوبے پر عمل درامد میں معاونت کے لیے ایک خصوصی مرکز قائم کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:08:32
یوپی قانون ساز کونسل کی تمام 13 سیٹوں کے لئے بلامقابلہ انتخاب تقریبا طے مانا جا رہا ہے۔ پیر کو نامزدگی کے آخری دن تک ہر سیٹ پر ایک ایک امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے ۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:05:08
حیدرآباد کی مکہ مسجد دھماکہ میں اسیمانند سمیت تمام ملزم بری ہو گئے ہیں۔ بی جے پی نے اب بھگوا دہشت گردی کہنے کے لئے راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy