Mon, 16 Apr 2018 14:29:20
یہاں کی خصوصی قومی تحقیقاتی ایجنسی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے پانچوں ملزموں کر بری کر دیا۔ دوشنبہ کو اپنے فیصلہ میں عدالت نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسی ان پانچوں بشمول اسیمانند کو مجرم ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 12:25:01
مکہ مسجد دھماکہ کیس میں 11 سال بعد آج فیصلہ آ سکتا ہے۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت میں دھماکہ سے منسلک معاملہ میں آج سزا سنائی جا سکتی ہے۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 12:11:42
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے ساحلی علاقے میں اتوار کے دن صبح اور پھر شام میں ہونے والی زوردار بارش کی وجہ سے ہر طرف جل تھل ہوگیااور درجہ حرارت میں اس قدر کمی آئی کہ لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 12:08:09
جیساکہ عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ انتخابات کے موقع پرکسی بھی پارٹی سے ٹکٹ کی آس لگائے بیٹھے ہوئے امیدواروں اور سٹنگ ایم ایل ایز کواگر ٹکٹ نہیں ملتی تو ان کی طرف سے بغاوت یا دل بدلی کی راہ اپنائی جاتی ہے۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 11:49:41
اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نِکی ہیلی کے مطابق انہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے، ورنہ سمجھ لے کہ امریکی فورسز دوبارہ کارروائی کے لیے ’تیار‘ ہیں۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 11:43:35
اترپردیش کے اناؤ ضلع میں اجتماعی عصمت دری معاملہ میں مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کی ٹیم سخت سکیورٹی انتظامات کے دوران ملزم رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو عدالت میں پیش کیا ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 11:15:42
اناﺅ ۔کٹھوعہ ریپ کے خلاف احتجاج بڑھتاجارہے ،گذشتہ تین دنوں سے ملک کے متعدد علاقوں اور شہروں میں کینڈل مارچ نکال کر اس واقعہ کی شدید مذمت کی جارہی ہے او رمجرمین کو تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ ہورہاہے ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 11:01:57
کٹھوعہ میں آصفہ کی عصمت دری اور قتل کا واقعہ بہت روح فرسا ہے۔مرنے سے قبل وہ اپنے والدین کو بھی ایک نظر نہ دیکھ سکی اور ظلم و سفاکی نے اس کے جسم اور روح کو چھلنی کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy