Sun, 15 Apr 2018 23:36:22
آصفہ عصمت دری و قتل کیس کی تحقیقات سی بی آئی کے حوالے کرنے کے مطالبے کو لیکر دو ماہ تک ایجی ٹیشن کرنے والے جموں ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن نے اپنے رویے میں غیرمعمولی تبدیلی لاتے ہوئے آصفہ کے کنبے کو معاوضہ دینے اورسکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 15 Apr 2018 01:26:07
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کو جواز بناتے ہوئےامریکا نےبرطانیہ اور فرانس کی مدد سے آج سنیچر کو شام پر حملہ کر دیا اور ٹاما ہاک کروز، اسٹروم شیڈو میزائلس نہتے شہریوں پر داغ دئے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کے حملے کا جواب دے رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں یکے بعد دیگر ے کئی دھماکے سنے گئے اور دھواں اٹھتے بھی دیکھا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 21:29:30
اتر پردیش کے اُناؤ اورجموں کے کٹھوا میں ہوئے عصمت دری معاملات میں بی جے پی لیڈروں کی شمولیت کی خبریں میڈیا میں عام ہونے اور اناؤ عصمت دری کیس کے اصل ملزم بی جے پی رکن اسمبلی کو گرفتار کیے جانے کے بعد کیرالہ کے بعض گھروں کے باہر انوکھے طرز کے پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں، جس میں بی جے پی پر سیدھا نشانہ سادھا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 21:01:08
آل انڈیامسلم مجلس مشاورت کے سکریٹری جناب مجتبیٰ فاروق صاحب نے ملت اسلامیہ کی دو عظیم المرتبت شخصیت حضرت مولانا سالم قاسمی اورحضرت مولانا عبدالوہاب خلجی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ان دونوں عظیم علماء اور امت کے رہنما ؤں کے انتقال سے نہ صرف علمی میدان میں ایک عظیم خلا پیدا ہواہے بلکہ ملت اسلامیہ ہند نے اپنے ایسے رہنماؤں کو کھودیاہے
View more
Sat, 14 Apr 2018 16:14:41
عالم اسلام کے موقر عالم دین دارالعلوم وقف دیوبند کے صدر مہتمم ونائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈحضرت الاستاذ حضرت مولانا محمد سالم قاسمی آج سنیچر دوپہر انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 15:38:29
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیا ناتھ کی اس بے نیاز خاموشی پر حیرت کا اظہار کیاہے کہ جموں کشمیر اور اتر پردیش کے اناؤ کے عصمت دری کے واقعات جس میں ایک قتل کا واقعہ بھی شامل ہےاور ان دونوں واقعات نے مہذب دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑ دیا ہے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 14:59:44
اڈپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ میں جج اوروکلاء کو سکتے میں ڈالنے والا ایسا واقعہ پیش آیا جس کی مثال اس سے پہلے کبھی یہاں نہیں دیکھی گئی تھی، جس میں مجرم نے سزا سنائے جانے سے مشتعل ہوکر اپنے جوتے سرکاری وکیل پر پھینک دئے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 14:51:44
الیکشن کمیشن آف انڈیا، ضلع انتظامیہ ، ضلع پنچایت اور سویپ کمیٹی کے اشتراک سے کاروار کے سرکاری آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج میں طلباء کے لئے ایک ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 14:49:24
کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابات سے متعلق شکایات درج کروانے کے لئے کاروار تحصیلداردفتر میں جو کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے ، اس کا ٹیلی فون نمبر بدل گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy