Fri, 13 Apr 2018 15:56:10
اناؤ ریپ کیس معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ملزم بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے. عدالت نے کہا ہے کہ ملزم کو صرف حراست میں لینا کافی نہیں بلکہ اُسے فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے. اس کے ساتھ ہی عدالت نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 2 مئی تک مکمل رپورٹ پیش کرے کہ اس تعلق سے مزید کیا کیا پیش رفت کی گئی ہے
View more
Fri, 13 Apr 2018 14:53:08
جموں و کشمیر کے کٹھوا ضلع میں آٹھ سال کی بچی آصفہ کے ساتھ درندگی اور قتل کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ مچ گیا ہے. مقامی لوگوں کی مخالفت اور ریپ-مرڈر کے ملزمان کو بچانے کے لئے ہو رہے مظاہروں سے ڈر کر آصفہ کا خاندان گاؤں چھوڑ کسی نامعلوم جگہ پر چلا گیا ہے. ایک انگریزی میڈیا کے ساتھ بات چیت میں آصفہ کے والد نے براہ راست پی ایم مودی سے سوال کیا ہے کہ انہوں نے بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاو کی بات کی تھی، کی
View more
Fri, 13 Apr 2018 11:01:12
ضلع ہاسن کے چنّارائے پٹن میں ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس اُلٹ جانے کے نتیجے میں بس پر سوار دو مسافروں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دس سے زائد لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا۔
View more
Fri, 13 Apr 2018 10:09:29
یہاں آسارکیری مندر کے ایک پجاری نے اپنے ہی گھر میں فین سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت شری نواس راجو اینگر (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس نے گھریلو تنائو سے تنگ آکر خودکشی کی ہوگی۔
View more
Fri, 13 Apr 2018 01:13:13
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں آج شام بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت جانو توروت کی حیثیت سے کی گئی ہے وہ جوگی کوپّا کا رہنے والا تھا۔ حادثہ جمعرات کی شام یلاپور کے مدنور دیہات میں پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:49:02
وزیر سیاحت وانفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت کرناٹک مسٹر پریان کھرگے نے کہا ہے کہ مسٹر مالکیہ گتہ دار جنھوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:46:13
اناؤ عصمت دری معاملہ میں آج جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ میں بحث پوری ہوگئی ہے۔ بحث کے بعد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:42:36
کانگریس کے قومی تنظیم کے سیکرٹری جنرل اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے لئے گاندھی (مہاتما گاندھی)اور پٹیل (سردار ولبھ بھائی پٹیل)کو اپنا لیا ہے اور آنے والے وقت میں یہ لوگ پنڈت جواہر لال نہرو کو بھی اپنائیں گے۔گہلوت نے دعوی کیا کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 19:54:59
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق 18اور19اپریل سے ضلع کے 7مراکز میں سی ای ٹی امتحانات منعقد ہونگے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy