Thu, 12 Apr 2018 18:39:55
چیف الیکشن افیشیل(سی ای او) سنجیوکمار کا کہنا ہے درپیش اسمبلی انتخابات کے دوران بنگلورو میں جملہ5000ایسی ایڈوانسڈ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں اور VVPATاستعمال کیے جائیں گے جس کے اندر کسی بھی قسم کی گڑبڑی کی نشاہی کرنے کاخودکار نظام موجود ہوگا۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 14:38:14
کرناٹک میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات کا دن قریب آتا جارہا ہے سیاسی پارہ چڑھتا نظر آرہا ہے۔ بھٹکل اسمبلی حلقہ کی اگر بات کی جائے تو بی جے پی میں چار اُمیدوار اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لئے میدان میں نظر آرہے تھے اور آخر میں فیصلہ دو اُمیدوار پر ٹکا ہوا ہے کہ آیابی جے پی سابق کانگریسی رکن اسمبلی جے ڈی نائک کو اپنا اُمیدوار بناکر اُتارتی ہے یا سابق کانگریسی لیڈر سُنیل نائک کے حصے میں ٹکٹ آتا ہے، جو
View more
Thu, 12 Apr 2018 12:09:57
کانگریس مسلم لیڈروں پر مشتمل ایک وفد نے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان کی قیادت میں کل نئی دہلی میں وزیراعلیٰ سدارامیا کے پی سی سی صدر ڈاکٹر پرمیشور اے آئی سی سی جنرل سکریٹری وکرناٹک کے انچارج وینوگوپال اور ریاستی وزیر ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کرکے مجوزہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں مسلم امیدواروں کو مناسب نمائندگی دینے کی درخواست کی ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 12:05:56
الجیریا کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت الجیئرز کے قریب آج حادثہ کا شکار ہوگیا جس سے اس پر سوار 250سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 12:02:29
اتر پردیش کی بانگرمؤ اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے مبینہ جنسی استحصال کی متاثرہ کے والد نے اپنی موت سے چند دن پہلے اپنے حملہ آوروں کا نام بتایا تھا۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:59:58
مودی حکومت میں اطلاعات و ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے انتخابات کے نتائج کو متاثر کرنے کے لئے کیمبرج اینالیٹ یکا سے ملی معلومات کا مبینہ طور پر استعمال کیے جانے کے تحت کانگریس صدر راہل گاندھی سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:55:56
ممبئی کے تین مختلف مقامات ،زویری بازار، اوپیرا ہاؤس اور دادر کبوتر خانہ میں ۱۳؍ جولائی ۲۰۱۱ ہوئے بم دھماکے 13/7بم بلاسٹ کیس میں ماخوذ ملزم ندیم اختراشفاق احمد شیخ جسے گذشتہ دنوں تلوجہ جیل انتظامیہ نے بلا کسی وجہ کے شدیدزدوکوب کیاتھا
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:50:38
ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں دہلی کے صحت اور توانائی کے وزیر ستیندر جین سے دوسری بار آج پوچھ گچھ کی۔ منی لانڈرنگ (منی لاڈرگ)کا یہ معاملہ جین اور دیگر کے خلاف درج ہے۔
View more