Thu, 12 Apr 2018 11:29:40
بہار کی سابق وزیراعلیٰ کے ناطے رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی گارڈوں کی تعداد کل رات کم کئے جانے سے ناراض محترمہ رابڑی دیوی کے ساتھ ان کے بیٹے تیجسوی یادو نے اپوزیشن کے لیڈر اور مسٹر تیج پرتاپ یادو نے رکن اسمبلی کے طورپر ملی پوری سیکورٹی آج واپس کردی۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:26:23
سماج وادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ پارٹی کے اتحاد کو صحیح قدم بتاتے ہوئے کہا کہ اب دہلی پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:22:07
تاج محل پر مالکانہ حق جتانے والے سنی وقف بورڈ کو سپریم کورٹ نے تازہ فرمان جاری کیا ہے۔کورٹ نے وقف بورڈ سے مغل شاہ جہاں کے دستخط لانے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:19:02
مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع میں گزشتہ رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانہ پر زلزلے کی شدت 4.6 درج کی گئی۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:15:21
اتر پردیش میں اناؤ ضلع کی بانگرمؤ اسمبلی سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبراسمبلی کلدیپ سنگھ سینگرپرلگے آبروریزی کے الزام کے درمیان ان کی بیوی سنگیتا سینگر نے بدھ کی صبح صوبہ کے پولیس ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی پی)اوم پرکاش سنگھ سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 17:08:30
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہل کار نے کہا ہے کہ ’’امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کے سفر پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے‘‘۔محکمہ? خارجہ نے یہ بات میڈیاکے سوال کے جواب میں کہا ہے ۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 17:03:24
کیمیائی ہتھیاروں پر نگاہ رکھنے پر مامور ایک عالمی ادارے نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ شام کے قصبے، دوما کی جانب ایک وفد روانہ کر رہا ہے،
View more
Wed, 11 Apr 2018 16:58:29
فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy