Thu, 19 Jul 2018 00:49:57
ریاست میں قومی شاہراہوں کو ترقی دینے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج دہلی میں مرکزی وزیر برائے بری نقل وحمل نتن گڈکری سے بات چیت کی۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:46:11
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ کانگریس کی طرف سے انہیں ملنے والے بھرپور تعاون کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ریاست میں مخلوط حکومت کا قیام عمل میں آسکا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:40:38
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ ڈی سی تمنا نے کہاکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر بی ایم ٹی سی اور کے ایس آر ٹی سی بس کراؤں میں 20فیصد اضافے کی تجویز ریاستی حکومت کو موصول ہوئی ہے اس سلسلے میں ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کے ساتھ عنقریب ایک میٹنگ کرکے فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:34:46
ریاست میں اس بارکامیاب مانسون کئی نئے ریکارڈوں کا سبب بنا ہوا ہے ، ریاست کے سبھی آبی ذخائر اس بار پہلی مرتبہ پر ہوچکے ہیں۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:31:38
شمالی کرناٹک کو علاحدہ ریاست کادرجہ دینے کے لئے بڑھتے مطالبہ پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ یڈ یورپا نے کہا کہ ایسے مطالبہ کاکوئی حل نہیں ہے ۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:18:19
انگریس صدر راہل گاندھی نے ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی بھیڑ کی طرف سے کئے جا رہے مبینہ حملوں پر آج طنز کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں چور پارٹی اشتعال پھیلا رہی ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:12:23
مودی حکومت کے خلاف تیلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک کوآج لوک سبھا کی اسپیکر سمترامہاجن نے بحث کے لئے منظور کرلیا ۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 00:07:27
وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے آج سے شروع ہونے والے مانسون سیشن میں تمام پارٹیوں سے تعاون کی امید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ ایوان کے وقت کا مثبت استعمال ہوگا اور ملک کے مفاد کے اہم مسائل پر مباحثے ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy