Thu, 19 Jul 2018 23:36:30
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ممبران پارٹیوں نے وقفہ سوالات کے دوران اس وقت بھاری ہنگامہ کیا جب سول ایوی ایشن کے وزیر مملکت جینت سنہا ان سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کے لئے اپنی سیٹ پر کھڑے ہوئے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 23:31:41
اتراکھنڈ میں چمبا اترکاشی شاہراہ پر کرگنی کے پاس جمعرات کی صبح اسٹیٹ روڈ ویز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس گہری کھائی میں گر گئی جس میں 14 افراد کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 23:26:50
کانگریس پارٹی نے حکومت کی طرف سے حال ہی میں مختلف فصلوں کے لئے طے شدہ امدادی قیمت (منیمم سپورٹنگ پرائز-ایم ایس پی)کو ناکافی قرار دیتے ہوئے آج پارلیمنٹ کے کیمپس میں مظاہرہ کیا
View more
Thu, 19 Jul 2018 21:01:49
امن وسکون کے لئے مشہور شہر بھٹکل کو میڈیا کا ایک طبقہ آج بھی بدنام کرنے ، امن و سکون میں خلل ڈالنے کی کوشش سے باز نہیں آرہاہے، عوامی فلاح وبہبودی اور ترقی، یہاں کے شہریوں کی آپسی بھائی چارگی کے متعلق مضامین اور انٹرویو شائع کرنے کے بجائے میڈیا کے میدان میں نام نہاد طبقہ گڑے مردوں کو اکھاڑ کر مذہب کی بنیاد پر اشتعال انگیزی پھیلانے کی شرارت کررہاہے ۔ حال میں ایک کنڑا روزنامہ کی ونوتا ہیگڈے نامی نا
View more