Wed, 18 Jul 2018 00:38:17
مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ لوک پال کے انتخاب کے لیے پینل قائم کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ19 جولائی کو ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:34:18
سپریم کورٹ نے آج پارلیمنٹ سے کہا کہ بھیڑ کی طرف سے سینکڑوں افراد کو پیٹ پیٹ کرجاں بحق کرنے کے واقعات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے نیا قانون بنانے پر غور کیا جائے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:29:25
پارلیمنٹ کے بدھ سے شروع ہو رہے مانسون اجلاس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کی کارروائی آسانی سے چلانے کے لئے تمام جماعتوں کا تعاون مانگا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:26:31
سابق مرکزی وزیر جتن پرساد نے آج الزام لگایا کہ گنا کسانوں کا 480 کروڑ روپے بقایا ہے اور بی جے پی حکومت کسانوں کو صرف لالی دے رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:17:52
زراعت اورکسانوں کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھاموہن سنگھ نے آج گوہاٹی ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج میں ایک میٹنگ میں حصہ لیا،
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:10:55
بھٹکل اور اطراف میں گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے برس رہی مسلسل بارش کی وجہ سے سمندری لہروں کے اچھال میں بہت زیا دہ تیزی آگئی ہے اورخاص طور پر ہیبلے گرام کے ہونّے گدّے علاقے میں سمندری کٹاؤ بڑھ رہا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:07:07
ضلع جنوبی کینر اکے مختلف علاقوں میں اور خاص کرکے الال اور اس کے اطراف میں سمندری کٹاؤ میں تیزی آگئی ہے جس کی وجہ سے ساحلی کناروں پر واقع مکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:03:40
ایک پانچ سالہ بچے نے بے مثال حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20فٹ گہری جھیل میں گرنے والے دو ساتھیوں کو ڈوب کر ہلاک ہونے سے بچالیاجس کی ستائش پورے علاقے میں ہورہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy