Tue, 17 Jul 2018 15:06:50
عوام اور بالخصوص کالج طلبہ کے درمیان فرقہ وارانہ منافرت والا مسیج عام کرنے پر بندر پولیس نے کنکن ناڈی سے آشیش اسائیگولی کوناجے نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 15:02:25
پیری یوٹو نامی مقام پر اپنی مستقل بیماری سے تنگ آکر ایک بزرگ جوڑے کے ذریعے زندگی کے مصائب سے چھٹکارہ پانے کے لئے خودکشی کا راستہ اپنانے کی رپورٹ ملی ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 12:18:49
روسی میڈیا ایجنسی نے پیر کے روز کرملن ہاؤس کے ترجمان دِمتری بیسکوف کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان شام کے حوالے سے بات چیت مشکل ہو گی، اس کی وجہ روس کے حلیف اور شام کے تنازع میں ایک با اثر فریق ایران کے بارے میں امریکا کا موقف ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 12:14:14
جرمنی کی وزارت داخلہ نے قطری میڈیا کی جانب سے خاتون وزیر دفاع اْرزولا فان ڈیئر لاین سے منسوب بیان کی تردید کر دی ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 12:09:17
شام میں سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب حلب صوبے میں النیرب عسکری ہوائی اڈّے کے شمال میں ایک عسکری ٹھکانے کو اسرائیلی میزائلوں نے نشانہ بنایا۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 12:07:19
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے پیر کے روز بتایا ہے کہ شمالی صوبے حلب میں ایک عسکری ٹھکانے پر بم باری کے نتیجے میں بشار حکومت کے ہمنوا 9 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی حکومت نے اتوار کی شب ہونے والی اس کارروائی کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:50:47
گذشتہ 12؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم قیدی کی اس کے ضعیف والدین کے علاج کے لئے جیل سے پیرول پر رہائی کے لیئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر آج عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کی نمائندگی کرنے والے وکیل کو حکم دیا
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:43:15
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی اہم میٹنگ مورخہ ۱۵؍جولائی ۲۰۱۸ء کو نیو ہورائزن اسکول، حضرت نظام الدین نئی دہلی میں، حضرت مولانا جلال الدین عمری (نائب صدر بورڈ و امیر جماعت اسلامی ہند) کی صدارت میں منعقد ہوئی،
View more
Tue, 17 Jul 2018 11:30:59
جدیدٹیکنالوجی کے ساتھ ہمارے ملک اورشہروں کی ترقی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔ جب ہم ملک کی ترقی کی بات کرتے ہیں توصرف شہروں کی ترقی سے کام نہیں چلے گا۔ بلکہ قصبوں اور دیہاتوں کی ترقی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔جب تک شہروں اوردیہاتوں کے مابین رابطہ بہتر نہیں ہوتا تب تک عوام کی زندگی میں حقیقی معنوں میں ترقی ہو نہیں سکتی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy