Tue, 07 May 2019 11:31:09
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر الیکشن میں فوج کا نام استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ مودی کو ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے -
View more
Tue, 07 May 2019 11:23:19
سری لنکا میں گزشتہ ماہ ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں کے بعد اب وہاں ماحول خراب ہونے لگا ہے- سری لنکا کے نگامبو علاقہ میں پیرکوعیسائیوں اورمسلم طبقے کے گروپ آپس میں بھڑگئے، جس کے بعد فساد کے حالات پیدا ہوگئے- ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حالات بگڑنے کے بعد علاقے میں کرفیولگا دیا گیا ہے-
View more
Tue, 07 May 2019 11:01:24
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 7ریاستوں کی کل 51 سیٹوں پر پولنگ ہوئی- اس مرحلے میں تقریباً 63 فیصد ووٹنگ ہوئی-
View more
Mon, 06 May 2019 22:29:22
آج پیر کو بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں میں پہلا روزہ مکمل ہوگیا۔ عصرکی نماز کے فوری بعد بھٹکل چوک بازار سمیت شہر کے اہم ناکوں پر مسلمان روزہ افطاری کا سامان خریدتے ہوئے پائے گئے۔رمضان میں بھٹکل کے مسلمانوں کی مرغوب غذا سموسہ سمیت مختلف انواع کے بجے ہر طرف دستیاب نظر آئے۔
View more
Mon, 06 May 2019 21:59:03
پتور میں پیش آئے خطرناک سیریل ایکسیڈنٹ میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔کوکاڈا سے دھرمستھلا جانے والے نیشنل ہائی وے پر دو کاریں ایک دوسرے سے بری طرح ٹکرا گئیں۔پھر زخمیوں کے لے جانے کے لئے جو ایمبولینس بلائی گئی تھی وہ بھی بے قابو ہوکرحادثے کا شکار ہوگئی اور ساوتھڈکا کراس پر سڑک کنارے الٹ گئی۔
View more
Mon, 06 May 2019 21:55:24
سڑک حادثے میں شدید زخمی ایک طالبہ نے منی اسپتال سے ایمبولنس کے ذریعے براہ راست امتحانی مرکز پر پہنچ کربستر پر لیٹی ہوئی حالت میں نیٹ کا امتحان دیا۔
View more
Mon, 06 May 2019 17:49:37
برسات کے موسم کے پیش نظر پیشگی اقدامات کےطور پر بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد مُلا نے میونسپالٹی حکام کے ساتھ شمس الدین سرکل ، رنگین کٹہ، منکولی و دیگر علاقوں کا دورہ کیا جہاں بارش شروع ہوتے ہی سڑکوں پر بھاری مقدار میں پانی جمع ہوجانے کی شکایتیں عام ہیں، اس بار اس طرح کی تکلیف نہ ہو اور پانی کہیں پر بھی ٹہرنے نہ پائے اس کے لئے انہوں نے میونسپالٹی حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں اور تمام نالوں کو فو
View more
Mon, 06 May 2019 16:51:33
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر روک دیں اور پھر سے مفاہمت کی جانب واپس آئیں۔
View more
Mon, 06 May 2019 16:48:45
اتوار کے روز غزہ پٹی میں اسرائیل کے شدید فضائی حملوں اور فلسطینی گروپوں کی جانب سے داغے جانے والے راکٹوں کی تازہ لہر کے بعد دو طرفہ جارحیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy