Mon, 06 May 2019 11:52:50
گزشتہ دنوں سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں کے پس منظر میں ملک کے آرمی چیف نے نامزد ملزمان کے حوالہ سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے”تربیت یا غیرملکی تنظیموں سے رابطوں کیلئے“ہندوستان کے تین شہروں کے دورے کئے -
View more
Mon, 06 May 2019 11:47:57
ٹرک کی ٹکر سے 10سالہ بچی ہلاک ہوجانے کا واقعہ بیلورو تعلقہ کے ایم ہونیسینا کیرے میں پیش آیا۔ پولیس نے متوفیہ کی شناخت اسی دیہات کی ساکن دیوراجا کی بیٹی سما کے طور پر کی ہے۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:41:37
بیسکام کے دائرے میں گزشتہ 26اپریل کو 6,156 میگاواٹ بجلی کی مانگ دیکھی گئی ۔ بیسکام کی تاریخ میں ہی یہ ایک ریکارڈ ہے ۔ فی الحال 5,500 میگاواٹ بجلی کی مانگ ہے ۔ اتنی بجلی سربراہ کرنے میں بیسکام کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:34:47
کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی کے داخلے 6 مئی سے شروع ہوجائیں گے ۔ طلباء پوسٹ گریجویٹ کورسز کے ساتھ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، سرٹی فکیٹ کورس میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں ۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:29:58
اے سی بی پولیس نے ولیج اکاؤٹنٹ اور اسسٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ننجنگڈھ تعلقے کرالپور دیہات کے 132/4 میں 20 گنٹے زرعی زمین کے کھاتہ کرانے کے لئے ولیج اکاؤنٹنٹ نے 10 ہزار روپئے رشوت طلب کئے ۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:20:02
کرناٹک میں اسکولی طلبہ کو غیر معمولی راحت ملی جب ریاستی حکومت نے اعلان کیا کہ اسکولی بیاگ کا وزن کسی بھی طالبعلم کے وزن کے 10 فیصد (وزن) سے متجاوز نہیں ہونا چاہیے ۔ محکمہ تحتانوی و ثانوی تعلیم نے اس ضمن میں ایک اعلامیہ کے ذریعہ بچوں کے اسکولی بیاگس کے وزن کی بالائی حد سے متعلق رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں ۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:10:38
پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلہ میں سات ریاستوں کی 51سیٹوں آج صبح 7 بجے سے پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلہ میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی، پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی، مرکز ی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور اسمرتی ایرانی سمیت کئی قدآور لیڈر میدان میں ہیں۔
View more
Mon, 06 May 2019 11:00:25
عنبرپیٹ یکخانہ مسجد کی شہادت کے واقعہ کے بعد سے پیدا شدہ بے چینی اور محکمہ پولیس کی لاپرواہی کے سبب آج سہ پہر علاقہ میں حالات کشیدہ ہوگئے اور دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث پولیس کو ہجوم پر کنٹرول کرنے کیلئے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔
View more
Sun, 05 May 2019 19:58:16
پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاپاڈ میں چاند نظر آنے اور متعلقہ علاقہ کے قاضی کی طرف سے چاند کی رویت ثابت ہونے کے بعد بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے رمضان کا اعلان کردیا ہے، کاپاڈ میں چاند دیکھے جانے کی تصدیق ہوتے ہی اُدھر مینگلور اور ضلع اُڈپی میں بھی رمضان کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھٹکل، بیندور، کنداپور، گنگولی، اُڈپی اور مینگلورسمیت پڑوسی ریاست کیرالہ میں کل 6 مئی بروز پیر کو پہلا روزہ ہوگ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy