Sat, 12 Oct 2019 19:05:30
وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ہفتہ کو یہاں ہوئی وفد سطح کی میٹنگ میں دونوں لیڈروں نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کی وکالت کی ۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:00:14
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی) کا اصل مقصد نظام میں عوام کا اعتماد برقرار رکھنا ہے اور یہ اس میں کامیاب رہا ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 18:55:52
آج دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس صدر بورڈ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کی زیر صدارت منعقد ہوا اور اس میں مختلف امور پر غور کرنے کے بعد درج ذیل تجاویز منظور کی گئیں:
View more
Sat, 12 Oct 2019 14:48:26
ملک بھر میں جاری ووٹروں کی تصدیقی مہم (Electors Verificiation Program) جو یکم ستمبر سے شروع ہوئی تھی 15اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی، اسکولوں میں امتحانات ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش اور کئی علاقوں میں عارضی سیلاب کے نتیجے میں کام شروع نہ کیا جاسکا، وہیں اسکولوں میں چھٹیوں کی وجہ سے بھی اس مہم میں رُکاوٹیں پیش آئیں اور حکومت کی جانب سے تعینات کئے گئے آفسران یکم اکتوبر سے پہلے اپنا کام
View more
Sat, 12 Oct 2019 14:10:07
تعلقہ کے نیترانی جزیرہ کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اچانک بوٹ کے اندر پانی بھرنے کی وجہ سے بوٹ پر سوار ماہی گیروں کی جان کے لالے پڑگئے، مگر قریب میں موجود آٹھ بوٹوں کی مدد سے تمام 28 ماہی گیروں کو بچالیا گیا، یہ واردات جمعہ کو پیش آئی۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 12:13:19
ریاستی حکومت کی طرف سے آر ٹی ای قانون میں ترمیم کے بعد جاریہ تعلیمی سال اگرچہ کہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلوں کے معاملہ میں کچھ اضافہ دیکھا گیا ہے، مگر محکمہ تعلیم اس اضافہ سے مطمئن نہیں ہے اس لئے کہ یہ نتائج اس کی امیدوں کے مطابق نہیں رہے ہیں،
View more
Sat, 12 Oct 2019 12:10:03
خود ریاستی حکومت نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ریاست کرناٹک میں کل 6,053گاؤں ایسے ہیں جہاں قبرستان کی زمینات موجود نہیں ہیں اور لوگوں کو اپنے مرحومین کی تدفین کے لئے دوسرے گاؤں یا دور کے مقامات تک لے جانا پڑتا ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 12:05:30
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتوں اور خصوصاً مسلمانوں کو این آرسی جیسے قانون سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ این آرسی قانون صرف غیرملکیوں کے خلاف ہے۔ جبکہ مسلمان اس ملک میں صدیوں سے آباد ہیں اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں سے تعلق رکھتے ہیں۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 12:02:42
”وقت ختم ہوگیا، اے خدا میں آرہا ہوں۔ زندگی کیا ہے مجھے پتہ چل گیا ہے“یہ تھا وہ آخری وہاٹس ایپ اسٹیٹس پیغام جو کارکلا تعلقہ کے نلّور کالج کے ایک طالب علم نے زہر کھاکر اپنی ختم کرنے سے پہلے اَپ لوڈ کیا اور پھر ٹرپتے ہوئے اپنی جان دے ڈالی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy