Sun, 13 Oct 2019 11:44:10
گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی کی چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی پہنچنے والی الکا لامبا ہفتہ کو کانگریس میں واپس آگئیں۔ کانگریس کے پارٹی معاملات کے دہلی کے انچارج پی سی چاکو کی موجودگی میں محترمہ لامبا نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ کانگریس کی طلبا یونین کی تنظیم (این ایس یو آئی) سے سیاست شروع کرنے والی الکا لامبا 2015 میں عام آدمی پارٹی میں شامل ہوئیں اور چاندنی چوک سے رکن اسمبلی منتخب
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:39:15
وادی کشمیر میں گزشتہ زائد از دو ماہ سے موبائل فون اور انٹرنیٹ خدمات پر پابندی، جو ہنوز جاری ہے، کے دوران اہلیان وادی کو جن متنوع مصائب و گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑا ان مصائب ومشکلات سے نصف صدی قبل کے لوگ بھی دوچار نہیں تھے۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:33:52
کیا کرناٹک میں این آر سی کے نفاذ کے معاملے میں ریاستی حکومت کا موقف مرکزی حکومت خاص طور پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے موقف سے مختلف ہے- حالانکہ امیت شاہ نے حال ہی میں مغربی بنگال میں ایک بیان دیا تھا کہ اس ملک میں این آر سی کا عمل پورا ہونے کے بعد غیر ملکی قرار پانے والے ہندو، سکھ، عیسائی، بدھسٹ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالا نہیں جائے گا- اس سے انہوں نے اپنے اور مرکزی حکومت کے ارادے صاف ظاہر کر دئ
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:58:18
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے قتل کے معاملے میں بڑھتے سیاسی تنازعہ کے درمیان ریاست کی پولیس نے اپنی بات رکھنے کے لئے ٹوئٹر کا سہارا لیا ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:53:31
سی بی آئی نے اناؤ عصمت دری متاثرہ حادثہ معاملے میں اپنے پہلے چارج شیٹ میں بی جے پی کے سابق ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگراور اس کے دیگرساتھیوں کے خلاف قتل کے الزام ہٹا دیے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:48:59
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے بنی کانگریس کی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ طے ہوا کہ دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم اور سوشل میڈیا مہم کی نگرانی کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ بہتر ترسیل کو یقینی بنایا جائے گا۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:45:41
راجدھانی دہلی میں آلودگی کوروکنے کے لئے اروند کیجریوال حکومت نے 4 نومبر سے طاق۔جفت فارمولہ نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:39:01
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس کو ’بغیر ڈرائیور والی ٹرین اور بغیر پائلٹ والے طیارے‘ کی طرح بتاتے ہوئے طنز کیا کہ اپوزیشن پارٹی کے پاس کل وقتی صدر تک نہیں ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:32:48
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بھروسہ جتایا کہ بی جے پی-شیوسینا اتحاد مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں پھر سے آئے گی اور تھکی ہوئی اپوزیشن کے سیاسی کیئریئر کا خاتمہ ہوجائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy