Thu, 10 Oct 2019 17:41:02
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ کا سامنا کررہے بھگوا ملزمین کو آج اس وقت مایوسی ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے ان کی جانب سے مقدمہ سے ڈسچارج کی عرضداشت پر بم دھماکہ متأثرین کی نمائندگی کرنے والے وکلا کی مخالفت کے بعد سماعت ملتوی کردی۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 23:07:24
تعلقہ کے شرالی تٹی ھکّل میں ایک شادی شدہ خاتون نے چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت آشا نائک (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات بدھ کی شب قریب 9:30 بجے پیش آئی۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 19:37:36
بی جے پی نے49 دانشوروں اور فنکاروں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونے کو لے کر مودی حکومت پر نشانہ لگانے والوں کو جواب دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 19:34:58
اپنے بیانات کو لے کر اکثر بحث میں رہنے والے رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ایگزیکٹو چیئرمین رام ولاس ویدانتی نے ایک اور متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 19:29:07
دیوالی سے پہلے سرکاری ملازمین کو مرکز کی نریندر مودی حکومت نے بڑا تحفہ دیا ہے۔مرکزی کابینہ کے اجلاس میں آج سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتے میں 5 فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 19:21:28
ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔سابق ممبر پارلیمنٹ سشیل اندورا کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 09 Oct 2019 19:17:22
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بھلے ہی جنگ بی جے پی بمقابلہ کانگریس ہو لیکن ایک جنگ کانگریس کے اندر بھی ہے۔انتخابی موسم میں پارٹی کے سینئر لیڈر باغی ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy