Sun, 24 Nov 2019 10:44:34
ملک بھر کی مسلم بیٹیوں میں جیوڈیشیل سروسز کے تئیں رجحان لگاتار بڑھ رہا ہے۔ 3 مہینے قبل اتر پردیش جیوڈیشیل سروسز میں 18 مسلم بیٹیوں کے بعد اب راجستھان جیوڈیشیل سروسز میں 5 مسلم بیٹیوں کا انتخاب ہوا ہے۔ یہ تعداد کم نظر آتی ہے، لیکن اتر پردیش میں 610 سیٹ کے مقابلے راجستھان میں صرف 197 سیٹ تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ ان 197 میں سے صرف ایک مسلم نوجوان محمد فیصل کا سلیکشن ہوا ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 20:34:11
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سنیچر کو دعوی کیا کہ مہاراشٹر میں دیوندر فڑنویس۔اجیت پوار حکومت کو اسمبلی میں کم از کم 168اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے
View more
Sat, 23 Nov 2019 20:23:20
کانگریس نے مہاراشٹر میں تشکیل فڑنویس حکومت کی زبردست مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے چوری چھپے حکومت بنا کر آئین کی دھجیاں اڑائی ہیں
View more
Sat, 23 Nov 2019 20:16:27
وادی کشمیر میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانوں میں شرکت کرنے والے طلبا کے والدین کا کہنا ہے کہ ٹھٹھرتی سردی کے بیچ امتحانی سینٹروں میں گرمی کا کوئی انتطام ہے نہ روشنی کا کوئی بندوبست ہے جس کے باعث طلبا کو گوناگوں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 13:17:25
دبئی سے آنے اور منگلورو ایئر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترنے کے بعدبذریعہ کار کیرالہ کے کُمبلے کی طرف جارہے مسافرکو سڑک پر روک کر حملہ کرنے اور اس کے دونوں سوٹ کیس چھین لے جانے کی واردات 22نومبر کی شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 12:27:57
الیکٹورل بانڈ کو لے کر ملک میں ہنگامہ برپا ہے۔ کانگریس سمیت سبھی اپوزیشن پارٹیاں اسے گھوٹالہ قرار دے رہے ہیں۔ الیکٹورل بانڈ کو لے کر آر بی آئی پہلے ہی سوال اٹھا چکا ہے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 12:20:11
کرناٹک اسمبلی کی 15 سیٹوں کے لیے پانچ دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پرہر کسی کی نظر ہے کیونکہ ان سیٹوں پر فتحیاب ہونےو الے اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کی وجہ سے جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس)۔کانگریس اتحاد کی حکومت گر گئی تھی
View more
Sat, 23 Nov 2019 09:50:50
مہاراشٹرا میں جب شیو سینا۔این سی پی اور کانگریس کی گٹھ بندھن سرکار پر مہر لگنے کی خبریں گرم تھی، اُسی بیچ سنیچر صبح اچانک سیاسی بھونچال آگیا اور گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے دیویندر فڈنویس کو وزیراعلیٰ کے عہدہ کا حلف دلادیا جبکہ این سی پی لیڈر اجیت پوارڈپٹی وزیر اعلیٰ بن گئے۔
View more
Sat, 23 Nov 2019 00:10:28
وادی کشمیر میں 110 دنوں سے جاری غیر اعلانیہ ہڑتال اور غیر یقینی صورتحال کے بیچ جمعہ کے روز جہاں وادی میں کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر رہے وہیں نوہٹہ میں قائم وادی کی سب سے قدیم معبد جامع مسجد بھی مسلسل 16 ویں جمعے کو بھی مقفل رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy