Thu, 21 Nov 2019 10:43:53
جھارکھنڈ بی جے پی کے قدآور لیڈر سریو رائے کی بغاوت کو اپوزیشن اب اپنا سب سے بڑا ’انتخابی ہتھیار‘ بنانے میں مصروف ہے۔ بدعنوانی کو لے کر رائے کے بیانوں کو اپوزیشن نے نہ صرف جمشید پور میں بلکہ پوری ریاست میں رگھوور سرکار کے خلاف پہنچانے کی پالیسی تیار کی ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 10:38:29
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ بسوں کی خرید میں ہوئی بے ضابطگیوں،نقل و حمل نظام کے ناکام ہونے اور اس کے سبب فضائی آلودگی پر پوسٹ مارٹم رپورٹ پیش کریں گے۔ یہ اعلان بدھ کے روز چیف ترجمان مکیش شرما کی جانب سے پریس کانفرنس کے دران کیا گیا۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 10:34:59
کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز ’الیکٹورال بانڈ‘ کے معاملے پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اس منصوبے کو ایک سازش قرار دیا۔ آزاد نے چندہ دینے والے کا نام ظاہر نہ کرنے پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ کو نافذ کرنے سے قبل الیکشن کمیشن اور ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بھی اعتراض اٹھایا تھا۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 10:29:04
وادی کشمیر میں گزشتہ 108 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اور غیر اعلانیہ ہڑتال کے بیچ معمولات زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ شاہراہ بحالی کی طرف جادہ پیما ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں تاہم انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر جاری پابندی سے لوگوں کی مشکلات روز افزوں دو چند ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 21:00:39
مہاراشٹر میں حکومت تشکیل کو لے کر ایک بار پھر ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ شیوسینا کی جانب سے حکومت تشکیل کو لے کر بڑا بیان آیا ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 20:49:25
راجیہ سبھا میں بدھ کو کانگریس نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس صدر سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی ایس پی جی سیکورٹی واپس لئے جانے کا معاملہ اٹھایا۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 20:43:10
گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا میں ایک بڑے گھوٹالے کے تمام دستاویزات کو جلا کر راکھ کر دیا گیا۔گھوٹالہ یہ تھا کہ ضلع میں ہوم گارڈ کی ڈیوٹی میں فرضی انٹری دکھائی جا رہی تھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy