Tue, 26 Nov 2019 20:32:14
مہاراشٹرا میں بالاخر بی جے پی کو شرد پوار کے آگے اپنے گھٹنے ٹیکنے پڑے اور وزیر اعلیٰ فڑنویس کو حلف اٹھانے کے صرف تین دن بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔ سپریم کورٹ نے آج منگل صبح بی جے پی کو حکم دیا تھا کہ وہ کل بدھ کو فلور ٹیسٹ کرے لیکن فڑنویس نے اس کا انتظار کیے بغیر ہی عہدہ چھوڑ دیا۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ کے استعفیٰ سے کچھ گھنٹوں پہلے ہی نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے بھی استعف
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:48:48
لوک سبھا میں مہاراشٹر مسئلے پر پیر کو خصوصی سیکورٹی گروپ (ایس پی جی) ایکٹ میں ترمیم بل پیش کیا گیا۔اس میں کسی سابق وزیر اعظم کے خاندان کو ایس پی جی کے تحفظ کے دائرے سے باہر رکھنے کی تجویز کی گئی ہے۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:45:48
مہاراشٹر میں کانگریس، این سی پی اور شیوسینا نے دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار کی حکومت کو چیلنج کرنے کے لئے پلان بی تیار کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:39:17
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس لیڈر سدارمیا نے پیر کو سابق ساتھی جنتا دل (سیکولر) کے ضمنی انتخاب کے بعد بی جے پی کے ساتھ جانے کے امکان کو سرے سے خارج کردیا۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:35:05
مہاراشٹر میں سیاسی واقعات کو لے کر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے راجستھان کے نائب وزیر اعلی اور کانگریس کے ریاستی صدر سچن پائلٹ نے پیر کو کہا کہ ملک میں جس طرح کا ماحول بنا ہے اس سے عوام ناخوش ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy