Mon, 25 Nov 2019 23:16:04
مہاراشٹر میں آئے سیاسی بھونچال کے بعد شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے پیر کو دعوی کیا کہ بی جے پی لیڈر اگر اقتدار سے دور رہے تو ان کا دماغ خراب ہو جائے گا۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:13:09
دہلی میٹرو اسٹیشن پر سی آئی ایس ایف جوانوں نے 19 سالہ نوجوان کو غیر قانونی طور سے 50 لاکھ روپے نقد لے کر جاتے ہوئے پکڑا۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 21:21:41
سپریم کورٹ نے پرالی جلانے پر پابندی کے احکام جاری کیے تھے لیکن حکومتوں کے اس کے تئیں سنجیدہ نہ نظر آنے کی وجہ سے سپریم کورٹ آج سخت برہم نظر آیا۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 21:12:42
مہاراشٹر حکومت نے 70 ہزار کروڑ روپے کے سینچائی گھوٹالہ میں اپنے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی لیڈر اجیت پوار کو کلین چٹ دے دی ہے۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 13:14:51
پانڈیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع واز لین کے ایک گھر میں رسوئی گیس کا سلینڈر پھٹ گیا جس کی وجہ سے گدگ کے رہنے والے منجوناتھ(25سال) اور ریکھا(20سال) نامی دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کے لئے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy