Sun, 14 Jun 2020 21:01:01
اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن سروسز سلیکشن بورڈ نے معاون ثانوی اسکولوں میں بیچلر آف ٹرینڈ گریجویٹ (ٹی جی ٹی) 2016 سائنس اور انگریزی مضمون کے لئے انٹرویو ایک بار پھر ملتوی کردیا۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:58:31
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کی کامیابیوں سے گھبراکر پاکستان نے ایل او سی کو ایک میدان جنگ بنا دیا ہے
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:51:18
یوگی حکومت نے اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو کو وائی زمرے کی سیکورٹی دی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:48:14
) کورونا بحران کے دوران آندھرا پردیش میں حکمراں اور اپوزیشن کے مابین سیاست زوروں پر ہے۔ ریاستی انتظامیہ نے بدعنوانی کے الزام میں ٹی ڈی پی کے دو بڑے رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:42:50
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انتظار کرو، ایک دن ایسا وقت آئے گا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی کہیں گے کہ وہ ہندوستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:39:52
مانسون گجرات پہنچ گیا ہے۔ گذشتہ رات سے ہی احمد آباد میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ اس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:34:49
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اقتدار کے نشے میں چور بی جے پی کے لیڈرز لااینڈ آرڈر کا ٹھینگا دکھاتے ہوئے غریبوں اور دلتوں پر اپنی غنڈہ گردی کا دھونس جمارہے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 20:23:11
دہلی کے اسپتالوں میں کورونابیڈ کی مجموعی تعداد 9558 سے بڑھ کر 9714 ہو گئی ہے جن میں سے 5449 پُر ہیں جبکہ 4265 بیڈز خالی ہیں۔آئی سی یو بیڈ اور وینٹیلیٹرز606 ہیں جن میں 385 پر مریض ہیں جبکہ 221 خالی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy