Sun, 14 Jun 2020 20:05:31
دہلی میں بے قابو ہوتے کورونا کے حالات پر مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سمیت ایل جی انیل بیجل، نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا، ایمس کے ڈائریکٹر اور دیگر رہنماؤں و افسران کی موجودگی میں میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اس میٹنگ کے دوران کئی اہم فیصلے لئے گئے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 18:42:40
ً بھٹکل کی پرانی مارکٹ میں واقع ایک گھر کے پہلے فلور پر لگی آگ سے لاکھوں مالیت کا نقصان ہوا ہے، البتہ گھر پر زیادہ لوگ نہ ہونے سے جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 18:27:18
بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ نوشاد قاسمجی جنہوں نے بہت ہی کم عمری میں کریمنل معاملات کے ایک بہترین وکیل کے طور اپنی شناخت بنالی تھی، ان کا منصوبہ بند قتل آج سے 11سال قبل 9اپریل 2009کو منگلورو میں ان کے اپارٹمنٹ کے پارکنگ لاٹ میں انجام دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 13:33:58
ضلع جنوبی کینرا جو ابھی کورونا وباء کی مار جھیل رہا ہے، اس کے لئے اب ڈینگی بخار اس سے بھی بڑا خطرہ بن کر سامنے کھڑا ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 13:11:24
گزشتہ 10؍ دنوں کے دوران بنگلورو میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ خاص طورپر 8؍جون کو لاک ڈاؤن میں تقریباً پوری نرمی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے واقعات اور بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 12:43:49
بنگلورو شہر میں کووڈ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کے 8 زونوں میں کنٹین منٹ زون کی تعداد 40 سے بڑھ کر 113 کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 12:19:11
کرناٹک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ کے سبب عوام اور حکومت کے لئے پریشانیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کرناٹک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی ریاستوں کی تعداد کے اعتبار سے ملک میں 9 ویں مقام پر پہنچ چکی ہے
View more
Sun, 14 Jun 2020 12:00:31
مونگول کے زائداز 241 بدھ راہب جو کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے کرناٹک میں پھنسے ہوئے تھے، گوا سے خصوصی طیارہ کے ذریعہ اپنے وطن روانہ ہوگئے ۔ یہ راہب سفری تحدیدات کی وجہ سے ملک میں پھنسے ہوئے تھے ۔ انہیں جمعہ کو بذریعہ سڑک گوا لے جایا گیا اور جمعرات کی رات ڈابولم انٹرنشنل ائیر پورٹ سے طیارہ روانہ ہوا۔ گوا کے ائیر پورٹ ڈائٹر کٹر گگن ملک نے یہ بات کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پھنسے ہوئے راہیوں کو واپس لے ج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy