Sat, 13 Jun 2020 22:51:49
مرکزی حکومت نے منیمم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اسی دوران مرکزی وزیر نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایم ایس پی کو کم کرنے کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:38:29
شہری امور کی وزارت نے ریاستوں کو مشورہ دیا ہے وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے سائیکل جیسی چیزوں کو فروغ دیں۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:35:23
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کی 63 ویں سالگرہ کے موقع پر یہاں منعقدہ راشن تقسیم پروگرام میں کھانے کی اشیاء کے لئے ضرورت مند لوگوں میں لوٹ مار کرنے کے بعد پولیس نے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے سدرشن گپتا کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:30:27
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو کی رہائی کا مطالبہ کرتےہوئے کانگریسی کارکنوں نے سنیچر کو یوپی کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:26:24
کانگریس نے آج کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بہت کم ہے اور مرکزی حکومت اس سے لگاتار منافع کما رہی ہے لیکن عوام کو تیل سے حاصل ہونے والے منافع کا فائدہ دینے کے بجائے، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر کے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:23:45
قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت ہفتہ کو 59 پیسے کے اضافے کے ساتھ 75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 58 پیسے بڑھ کر 73 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 22:13:57
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے متاثرین کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کے سب سے زیادہ 11458 نئے معاملے سامنے آئے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy