Tue, 16 Jun 2020 12:28:30
ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ہوٹل اور ریسٹوران کھولے گئے ہیں جس کے بعد بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) نے ہوٹل صنعت اور شاپنگ مالس کے لئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 12:06:06
ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات جو اسی مہینہ میں ہونے جارہے ہیں۔ امتحان دینے والے طلباء کیلئے محکمہ تعلیم کی جانب سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 11:36:43
تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملے کے یش نظر راجدھانی چنئی اور اس سے ملحق تین اضلاع میں 19 سے30 جون تک سخت پابندیوں کے ساتھ مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 11:22:46
کرناٹک میں کورونا سے متاثرمریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ اتوار کی شام 5 بجے تا پیر کی شام 5 بجے کے درمیان ریاست میں 213 نئے مریض پائے گئے وہیں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مریض فوت ہوئے اور 180 مریض صحت یا ب ہو کر گھر لوٹے ہیں اور 2987 مریض زیر علاج ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 10:57:27
پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے 2 افسروں کو چھوڑ دیا گیا ہے- پاکستان نے یہ قدم ہندوستان کی وزارت خارجہ کے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایگزی کیٹیوہائی کمشنر کو طلب کرنے کے بعد اٹھایا-
View more
Mon, 15 Jun 2020 20:58:49
کرناٹک میں قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کی نشستوں پرانتخابات میں ہلچل تیزہوگئی ہے۔ کانگریس میں دوایم ایل سی سیٹوں کے لیے لابنگ تیزہوگئی ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 20:47:32
ملک کی دارالحکومت دہلی میں کورونا کا معاملہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے دہلی حکومت نے حال ہی میں مرکزی حکومت کے ساتھ ایک میٹنگ کی تھی،
View more
Mon, 15 Jun 2020 20:42:29
پیر کو دہلی میں حکمران آپ اور مرکزی اپوزیشن بی جے پی نے کہا کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے کورونا کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy