Wed, 16 Oct 2024 08:28:36
الیکشن کمیشن آج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے والا ہے۔ انتخابات سے پہلے حکومت کی جانب سے ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے کئی پرکشش اسکیموں اور مراعات کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں خواتین کو ماہانہ 2000 روپے نقد امداد اور ٹول ٹیکس میں چھوٹ شامل ہیں۔ ان اقدامات کو چیلنج کرتے ہوئے منگل کے روز سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی، جس پر عدالت نے سماعت کرتے ہوئے حکومت اور ا
View more
Tue, 15 Oct 2024 20:08:06
آج بھٹکل میں ایک تاریخی بند منایا گیا جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے یتی نرسنگھا نند سرسوتی کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مسلمانوں کی جانب سے مکمل طور پر دکانیں، کاروباری ادارے، اسکولز اور کالجز بند رہے، اور قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی اپیل پر لوگوں نے گھروں میں رہ کر بند کو مکمل طور پر کامیاب بنایا۔
View more
Tue, 15 Oct 2024 13:16:52
پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے یتی نرسنگھا نند کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کرنے کے مطالبے پر آج بھٹکل میں مکمل بند منایا گیا، جس کے دوران شہر کی تقریباً تمام دکانیں، کاروباری ادارے، اسکولز اور کالجز بند رہے۔
View more
Mon, 14 Oct 2024 22:21:36
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی قیادت میں پیر کے روز بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے والے یتی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Mon, 14 Oct 2024 22:02:48
مدھیہ پردیش میں نقلی نوٹ بنانے والے ایک گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ بھوپال پولیس کرائم برانچ نے اس معاملے میں 2 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ ملزمین نہ صرف نقلی نوٹ بنانے کا کام کرتے تھے بلکہ انہوں نے نقلی نوٹ بنانے کا جھانسہ دے کر ایک شخص سے 5 لاکھ 60 ہزار روپے کی ٹھگی کرنے کے معاملے کو بھی انجام دیا تھا۔
View more
Mon, 14 Oct 2024 21:58:34
معروف قانون داں ڈاکٹر مقصود افضل جاگیردار ایڈو کیٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ وقف جائیدادوں کو زمروں میں تقسیم کر کے بہت سارے تنازعات کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ1970میں وقف سروے کے دوران انعامی لینڈ، مشروط الخدمت، پٹہ لینڈ جیسے کئی زمینات کی زمرہ بندی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے پچاسوں برس گذر جانے کے باوجود زمینات کے تعلق سے تنازعات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔
View more
Mon, 14 Oct 2024 21:52:41
مغربی بنگال کے 12 میڈیکل ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں اور ریاستی چیف سکریٹری منوج پنت کے درمیان پیر کو ہیلتھ بلڈنگ میں ہوئی ایک اہم میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی۔ ذرائع کے حوالے سے دی جا رہی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ریاستی حکومت جاری تعطل کا حل تلاش کرنے کے لئے تاریخ مقرر کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹروں کے نمائندوں نے میٹنگ میں ہیلتھ سکریٹری این ایس نگم کی غیر حاضری پر سوال
View more
Mon, 14 Oct 2024 21:38:10
وقف (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی (جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی) کی میٹنگ لگاتار جاری ہے۔ آج (14 اکتوبر) بھی بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال کی قیادت میں میٹنگ ہوئی جس میں خوب ہنگامہ ہوا۔ ہنگامہ اتنا زیادہ ہوا کہ اس میٹنگ کا اپوزیشن جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ نے بائیکاٹ کر دیا۔ اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے الزام عائد کیا کہ کمیٹی قواعد و ضواب
View more
Mon, 14 Oct 2024 11:03:06
ملک کے بیشتر حصوں سے مانسون کی واپسی ہو چکی ہے، لیکن آندھرا پردیش اور تمل نادو میں شدید بارش کی وجہ سے زندگی کا نظام متاثر ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، محکمہ موسمیات نے 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک تمل نادو اور آندھرا پردیش میں متعدد مقامات پر بہت بھاری سے انتہائی بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی ہندوستان میں مانسون کے بعد بھی بار
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy