Sat, 24 Oct 2020 12:17:25
سابق وزیر اعلیٰ اور اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے 17نومبر کو کالجس کھولنے کے فیصلہ پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ ایک سال کالجس نہ کھولنے سے آسمان ٹو نہیں پڑے گا۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 12:09:56
تعلیمی سال برائے 2020-21کے لئے پی یو سی سال ِاول اور سال دوم کے لئے داخلوں کی تاریخ میں محکمہ پری یونیورسٹی ایجوکیشن کی طرف سے ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 12:05:51
ایک طرف ریاستی ہائی کورٹ نے 2 نومبر سے پہلے سٹی میونسپل کاونسل کے صدر و نائب صدر کے عہدوں کے لئے انتخابی عمل پورا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 11:54:19
بھٹکل میں مِنی ودھان سودھا کی تعمیر کا خواب تو کئی دہائیوں سے دیکھا جارہا تھا اور اس کے تعمیری منصوبے پر عمل در آمد میں بہت زیادہ وقت گزرتا گیا ، لیکن اب جبکہ 10 کروڑ روپے کی لاگت سے یہ خوبصورت عمارت تعمیر ہوچکی ہے تو پھر اس کے افتتاح اور دفاتر کی منتقلی کا عمل یونہی رکا پڑا ہے۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 01:13:55
مینگلور کے بجپے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹم حکام سونا اسمگل کرنے کی کوشش کتنی بھی ناکام بنادے اور وقفے وقفے سے لاکھوں مالیت کا سونا ضبط کرے، مگر گلف سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش بند ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔ مسافر سونے کو الگ الگ طریقوں سے اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر کسٹم حکام کی نگاہوں میں آہی جاتے ہیں، پکڑے جانے کی صورت میں ایک طرف سونا ضبط ہوتا ہے وہیں دوسری طرف مسافر کو کسٹم کی حراست سے با
View more
Sat, 24 Oct 2020 00:28:15
بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج کے فائنل سمسٹر میں طلبہ نے بہترین پرفارمینس پیش کرتے ہوئے شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے کالج کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 00:05:00
مغربی گریجویٹس حلقہ کے انتخابات کےلئے اب بمشکل چار دن رہ گئے ہیں جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں، ایک طرف سیاسی لیڈران اپنے اُمیدواروں کی تشہیر میں لگے ہوئے ہیں اور لیڈران الگ الگ حلقوں میں پہنچ کر ووٹروں کو رُجھانے میں لگے ہوئے ہیں تو وہیں الیکشن آفسران بھی انتخابات کے لئے اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 22:42:09
ٹاون میونسپالٹی سمیت پٹن پنچایت کے لئے صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے انتخابات پر لگا اسٹے ہٹ چکا ہے اور ہائی کورٹ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 10 نومبر سے پہلے پہلے ان انتخابات کی کاروائیوں کو مکمل کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy