Sun, 25 Oct 2020 22:57:37
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں کہا ہے کہ کسی کو بھی اس قانون سے خطرہ نہیں ہے اور ملک میں مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:43:35
مقامی ٹورسٹ ٹیکسی مالکان اور ڈرائیوروں کی یونین کی طرف سے آئی آر بی کمپنی کے منیجر کو آج ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شیرور ٹول گیٹ پر ان کےسا تھ جو ناانصافی ہورہی ہے اس کا ازالہ کیا جائے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:28:20
سڑک پر سفر کے دوران موٹر بائک سواروں اور بس کنڈکٹر کے درمیان تکرار کے بعد بس پر سنگ باری کرکے فرار ہونے کے الزام میں ایک شخص کوگرفتا ر کیا ہے
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:21:56
مرد کے ساتھ شادی کے بغیر (لِیو اِن )رہنے والی ایک نوجوان خاتون کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہوگئی ہے جس کے بعداس خاتون کے رشتے داروں نے اس معاملے کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:11:44
تعلقہ کے ہیبلے پنچایت حدود کے فردوس نگر میں ایک مکان میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے گھر کے کھپریل نکال کر اندر داخل ہوئے ہیں اور نقد رقم قریب 30 ہزار روپیہ لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:44:18
بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم میں پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر زبانی جنگ کا سلسلہ بھی لگاتار جاری ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:41:48
مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ ملک کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ فوج ایک انچ زمین بھی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:38:38
مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم نے مالی سال 19-2018 کے لیے جی ایس ٹی آر 9، جی ایس ٹی آر 9 اے اور جی ایس ٹی آر-9 سی کے تحت جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں دوماہ کی توسیع کرتے ہوئے 31 دسمبر 2020 کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy