Mon, 26 Oct 2020 22:19:49
کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن کے قائد اور سابق چیف منسٹرکرناٹک مسٹر سدرامیا نے وزیر اعلیٰ کرناٹک مسٹر بی ایس یڈی یور اپا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شمالی کرناٹک میں سیلاب کی صورت حال سے نپٹنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 22:05:46
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت کے سلسلے میں تین قوانین کے احتجاج میں پنجاب کے کسانوں کے غصے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پیر کو وزیراعظم نریندرمودی کو صلاح دی کہ انہیں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سننی چاہئے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:57:02
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں گائے ذبیحہ کے قانون (گئو کشی قانون) کے مسلسل غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:51:56
سپریم کورٹ نے پرالی جلانے کی نگرانی کے لئے جسٹس مدن بی لوکر کی سربراہی والی ایک رکنی کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلہ پر روک لگا دی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:46:35
ملک کے سو سے زیادہ ادیبوں، دانشوروں اور ثقافتی کارکنوں نے بہار اسمبلی انتخابات میں فرقہ پرست اور عوام دشمن طاقتوں کو شکست دے کر جمہوری اور سیکولر طاقتوں کی حمایت کرنے کے لئے عوام سے اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:41:20
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکرکے ذریعہ کافی عرصے شدید بیمار چل رہے بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹاچاریہ کی تصویر شیئر کرنے پر سی پی ایم نے سخت تنقید کرتے ہوئے گورنر سے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا سے بدھا دیب بھٹا چاریہ کی تصویریں ہٹائی جائیں۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:38:01
راجدھانی دہلی کی ایک مقامی عدالت نے پیر کے روز سابق مرکزی وزیر دلیپ رے کو کوئلہ گھپلہ معاملے میں تین سال قید کی سزا سنائی۔ سابق وزیر دلیپ رے کو یہ سزا 1999 کے جھارکھنڈ کوئلہ گھپلہ معاملے میں سنائی گئی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 19:06:03
سنیچر شام کو مرڈیشور، اتوار شام کو ہیبلے کے فردوس نگر اور آج پیر شام کو بھٹکل میونسپل حدود کے قدوائی روڈ میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے ایک لاکھ روپیہ نقد پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy