Fri, 23 Oct 2020 20:29:42
مندلّی کے درگا پرمیشوری مندر میں زیورات چوری ہونے کے بعد لاپتہ ہوئے ملزم پجاری ستیش بھٹ کو پولیس نے ساگر میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 20:21:26
اڈپی پولیس نے تنہا عورتوں سے زیورات لوٹنے کے لئےبدنام زمانہ ’ایرانی گینگ‘ کے چار لٹیروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:26:13
پی ایم نریندر مودی کی صدارت والے 'نیتی آیوگ' کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:18:12
دہلی تشدد معاملہ میں گرفتار عمر خالد اس وقت عدالتی حراست میں ہیں۔ جمعرات کے روز انھیں دہلی ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں انھوں نے پولس پر الزام عائد کیا ہے کہ انھیں کسی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 21:13:27
نوٹ بندی سمیت کئی معاشی محاذ پر مودی حکومت کو الرٹ کرنے والے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے ایک بار پھر مودی حکومت کو الرٹ کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 20:40:08
جموں و کشمیر میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران زائد از 15 سو پولیس اہلکار، جن میں متعدد افسران بھی شامل ہیں، ملی ٹنسی و متعلقہ واقعات کے دوران جاں بحق ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 22 Oct 2020 20:35:22
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعلی کو اقتدار پر قابض ہوئے ساڑھے تین سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں کہ افسران انہیں سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy