Fri, 23 Oct 2020 22:05:00
داڑھی رکھنے کی وجہ سے باغپت سب انسپکٹر انتشار علی کے خلاف ہوئی کارروائی کے بعد مسلم طبقہ میں کافی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:53:21
ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں جمعرات کی رات خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جسے جمعہ کی صبح تک بجھانے کی کوشش جاری ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:47:27
پاکستان سے ہندوستان لائی گئی قوت گویائی سے محروم لڑکی گیتا کو مدھیہ پردیش کے اندور میں پانچ سالوں تک ادارہ جاتی بازآبادکاری میں رکھنے کے بعد اب اسے یہیں معاشی طور سے خودکفیل اور معاشرتی بحالی کی جانب لے جانے کی کوشش شروع کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:40:16
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے منشور میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہ اگر ریاست میں بی جے پی اقتدار میں آئی تو کورونا کی ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، بی جے پی نے کورونا کی ویکسین پر بھی سیاست شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:10:56
اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں کورونا کے بعد اب ڈینگو نے اپنا قہر شروع کریا ہے ۔ضلع کے کسیٹی گاؤں میں سینکڑوں افراد ڈینگو کی زد میں ہیں اور گذشتہ 7 دنوں میں 16 افراد کی جان جا چکی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:03:08
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کشمیر کے نام پر ووٹ مانگنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:00:01
الہ آباد ہائی کورٹ نے رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ کا الیکشن کرانے کی ہدایت دی ہے۔ یہ سیٹ یہاں کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کا انتخاب ہائی کورٹ کے ذریعہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سے خالی ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 20:51:25
نوجوانوں کے مستقبل کے تعلق سےغیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کے لئے کرناٹک حکومت نے 17 نومبر سے ریاست بھر کے کالجوں اور ڈپلوما کلاسوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy