Tue, 09 Feb 2021 21:22:59
مرکزی وزیر داخلہ اور سابق بی جے پی صدر امت شاہ کے مہاراشٹر دورہ سے لوٹنے کے 48 گھنٹے بعد ہی بی جے پی کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 21:14:33
بہار کی نتیش حکومت کے کابینہ توسیع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نو، جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے سات اور آزاد رکن اسمبلی کو جگہ دیئے جانے کے ساتھ ہی آج وزراء کے مابین قلمدانوں کی تقسیم بھی کر دی گئی۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 19:28:32
ماروتی آلٹو اور بائک کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں بائک پر سوار دونوں نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی شناخت کرن میستا (24) اور رویندرا کمار (25) کی حثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ پیر کی رات قریب 10:30 بجے کنداپور کے چرچ روڈ پر پیش آیا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 17:45:27
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں ششی تھرور اور 6 صحافیوں کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، ہریانہ، دہلی اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ معاملہ کی اگلی سماعت دو ہفتہ بعد ہوگی۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 17:36:41
یومِ جمہوریہ کے موقع پر کسان تحریک کے تحت نکالی گئی ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی میں ہونے والے تشدد کے معاملہ میں ملزم دیپ سدھو کو دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے منگل کے روز گرفتار کر لیا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 17:24:12
وزیر اعظم مودی راجیہ سبھا سے سبکدوش ہونے والے کانگریس کے غلام نبی آزاد سمیت تین دیگر ارکان کو الوداعی دیتے ہوئے جذباتی نظر آئے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 17:16:45
جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد دلاور میر نے کہا ہے کہ پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ (پی اے جی ڈی) اسی دن ختم ہوگئی جس دن اس میں شامل جماعتوں نے ایک دوسرے خلاف پراکسی امیدوار کھڑے کیے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy