Wed, 10 Feb 2021 23:44:53
مرکزی حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کی نگرانی میں اترپردیش کے ہاتھرس میں عصمت دری کے بعد 19 سالہ خاتون کے قتل کے معاملے کے سلسلے میں مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) جانچ ہورہی ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 23:41:21
ہریانہ کے فرید آباد سے ایک 19 سالہ نوجوان کو جعلی اکاؤنٹ بنا کر تقریبا 50 خواتین اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے اوران کی تصاویرکے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 23:29:06
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک میں ایک بار پھر تیزی آنے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں۔ 26 جنوری کو ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد کا واقعہ پیش آنے کے بعد ایک وقت ایسا ضرور لگ رہا تھا کہ دہلی کی سرحد خالی ہو جائے گی اور کسان مظاہرین اپنے گھر واپس چلے جائیں گے، لیکن راکیش ٹکیت اور درشن پال جیسے کسان لیڈران عزم کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے رہے، اور اب ایک بار پھر اپنی تحریک کو تیز کرنے کا اعل
View more
Wed, 10 Feb 2021 22:08:28
یوپی کے سیتاپور شہر سے لوجہاد کے نام پر گرفتار دس ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے والی عرضی پر آج ا لہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے لوجہاد قانون کے غلط استعمال پر یوپی سرکار سے جواب طلب کیا ہے،
View more
Wed, 10 Feb 2021 21:42:06
گجرات سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں پاکستان کی جیلوں میں قید ہندوستانی ماہی گیروں کا معاملہ اٹھایا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 21:23:47
کانگریس نے آج الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ملک کے کچھ ہوائی اڈوں کو اپنے صنعت کار دوستوں کے حوالہ کرنے کے بعد اب عقبی دروازے سے ملک کی اہم بندرگاہوں بھی کو نجی ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy