Fri, 12 Feb 2021 19:30:58
کار کی ٹنکی میں پٹرول ڈالنے کےدوران پانی مکس ہونے کے معاملے میں کاروار کنزیومر کورٹ نے کار مالک کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پٹرول پمپ مالک کو حکم دیا ہے کہ پانی مکس کرکے پٹرول ڈالنے کے نتیجے میں کار خراب ہونے پر 15,13,475 روپیہ ادا کیا جائے، اسی طرح واقعے کو لے کر جس طرح پریشانی اُٹھانی پڑی، اُس کے ہرجانہ کے طور پر 50 ہزار روپیہ اور اخراجات کے طور پر مزید دس ہزار روپئے ادا کیا جائے۔ ک
View more
Fri, 12 Feb 2021 17:51:27
بھیما کوریگاوں کیس کے تعلق سے ایک امریکی فرم نے دعوی کیا ہے کہ اس میں جو باتیں پولیس ثبوت کے طور پر پیش کررہی ہے، وہ دراصل ایک سازش کے تحت گرفتار شدگان کے لیپ ٹاپ میں پلانٹ کئے گئے تھے۔
View more
Fri, 12 Feb 2021 08:58:21
بنگلوروشہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقے میں 11/اگست 2020کو پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران جن مالک کو نقصان پہنچایا گیا اس کا جائزہ لینے اورنقصان کا اندازہ لگانے کے لئے حکومت کی طرف سے ہائی کورٹ کے جج جسٹس کیمپنا کی قیادت میں جو کلیمس کمیشن قائم کیا گیا ہے، اس کمیشن سے مقامی لوگوں کورجوع کر نے اوراپنی املاک اور گاڑیوں کے بارے میں جو بھی معلومات ہوں فراہم کرنے میں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے
View more
Fri, 12 Feb 2021 08:53:50
بروہت بنگلورو مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی)اڈمنسٹریٹر گورو گپتا نے شیو نندا سرکل کے قریب زیر تعمیر فلائی اوور کے تعمیری کام کو تین ماہ کے اندر مکمل کر نے کی سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 12 Feb 2021 08:45:07
کرناٹک میں مختلف طبقات کیلئے ریزرویشن کی مانگ جس شدت کے ساتھ اٹھی ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ حکومت کو ریزرویشن کے موجودہ نظام میں تبدیلی کیلئے مجبو ر ہونا پڑ سکتا ہے اوراس صورت میں ماہرین کا ماننا ہے حکومت کی طرف سے مختلف ذاتوں کو دئیے جانے والے ریزرویشن چارٹ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے -
View more
Thu, 11 Feb 2021 21:48:11
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چین کو لے کر ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیوں مرکزی حکومت ہمارے جوانوں کی قربانی کی بے عزتی کر رہی ہے اور اپنی زمین کو قبضے میں جانے دے رہی ہے۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 21:42:14
بہار میں موب لنچنگ کے واقعات میں کوئی کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ تازہ معاملہ ریاست کے گیا ضلع واقع ڈوبھی تھانہ حلقہ میں ایک ذہنی طور پر معذور شخص کو لوگوں نے چور سمجھ لیا اور پھر ایسی پٹائی کی کہ وہ موت کی نیند سو گیا۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 21:38:33
تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی کارپوریٹر آر جی وجے لکشمی، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی مئیر منتخب ہو گئیں۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار رادھا ریڈی کو شکست دی ہے۔ خیال رہے کہ مئیر کا عہدہ خاتون کے لیے محفوظ ہے۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 21:30:15
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی نے اٹھارہ نمازیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے اور وادی الدواسر میں ایک مؤذن کی موت کا واقعہ ریکارڈ پر آنے کے بعد بدھ کو مزید دس مساجد بند کرا دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy