Wed, 10 Feb 2021 10:20:49
کرناٹک کی 20ماہ پرانی بی جے پی حکومت ریاست کی تین بڑی ذاتوں کی طرف سے ریزرویشن کے مطالبہ کے سبب الجھن میں آگئی ہے۔ اس ریزرویشن کی مانگ کو بعض وزراء کی طرف سے حمایت وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کے لئے شرمندگی کا باعث بن گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 10:14:14
کروکشیتر کے پہوا میں منگل کے روز بلائے گئی کسان مہاپنچایت میں کسانوں کو خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ''کسان تحریک اب آگے بڑھتی رہے گی اور یہ پورے ملک میں پھیلے گی۔''
View more
Wed, 10 Feb 2021 09:51:39
کرناٹکا میں کورونا ٹیکہ کاری کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوچکا ہے جس میں کوویڈ 19 ٹیکے فرنٹ لائن ووکرس کو دئے جارہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 23:24:01
نیشنل ہائی وے 63 پر ملیکا ہوٹل کے قریب بائک پر گذرنے کے دوران اچانک بائک پر حملہ کرکے ڈکیتی کرکے فرار ہونے والے تین لوگوں کو آج منگل کو پولس گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی جن کی شناخت کلگھٹگی کے رہنے والے مولیٰ علی محمد صاب (34)، ساگر کے محمد آصف محمد الیاس (37) اور عطاء اللہ اسماعیل صاب مکاندار (36) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 22:59:44
یوپی کے سہارنپور ضلع میں کل کسانوں کی پنچایت ہونے جا رہی ہے۔ چلکانا میں ہونے والی اس پنچایت میں کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی بھی شرکت کریں گی۔ چلکانا میں اس تقریب کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 22:53:32
زرعی قوانین کے معاملے پر سپریم کورٹ کی بنائی گئی کمیٹی نے منگل کو کہا کہ اس نے قوانین کولے کر آئی ٹی سی اور امول سمیت زرعی پروسیسنگ صنعتوں سے مشاورت کی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 22:50:05
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو تجویز پیش کی کہ اگر مرکزی اور ریاستی حکومتیں قانون سازی کے لئے آرڈیننس کا راستہ نہیں اپناتی ہیں تو یہ واقعی میں بہت اچھا ہوگا،کیوں کہ اس کے لئے عام اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 22:46:32
مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے منگل کے روز واضح کیا کہ صحت کی خدمات کو قومیانے کا فی الحال مرکزی حکومت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy