Mon, 08 Feb 2021 22:51:24
ممبئی پولیس نے ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ نوجوان کو شہر کے کچھ سینما گھروں میں بم دھماکوں کے بارے میں جھوٹی پوسٹ ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:45:54
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج اجے ماکن نے راجستھان میں مقامی بلدیاتی اداروں میں کانگریس کی جیت کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پارٹی نے کئی شہروں میں ایک ساتھ بازی ماری ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:35:17
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ہری دوار میں درج فہرست ذات و درج فہرست قبائل ( ایس سی-ایس ٹی) کی زمین کا داخل خارج نہ کرنے کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب پیش کرنے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:37:17
بھٹکل تعلقہ کے سوڈی گیدے کراس، بیلکے، کان موڈلو، کُنٹوانی اور موگلی ہونڈا میں آج صبح ایک کے بعد ایک علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں کافی دشواریوں کا سامنا پیش کرنا پڑا۔ ایک جگہ پر آگ بجھانے کے دوران ہی پتہ چلا کہ دوسری جگہ بھی آگ لگی ہے، دوسری جگہ پہنچتے ہی تیسری جگہ پر آگ لگنے کی خبر موصول ہوئی جس کے نتیجے میں جب فائر بریگیڈ کا عملہ ایک طرف
View more
Mon, 08 Feb 2021 12:02:19
یجماڈی اور سورتکل میں مقامی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی اور سورتکل ٹول پلازہ پر وصولی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک زبردست عوامی احتجاج کی تیاری ہورہی ہے جس کے لئے مختلف تنظیموں کی طرف سے میٹنگس منعقد ہورہی ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 11:54:10
ہوناور میں کمرشیل پورٹ تعمیر کرنے کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج آج چھٹویں دن میں داخل ہوگیا ہے جس کے دوران کل جب رکن اسمبلی سنیل نائک نے مظاہرہ کے مقام کا دورہ کیا تو پانچ سو سے زیادہ ماہی گیر عورتوں نے انہیں گھیر کر اپنے مسائل اور بندرگاہ کی تعمیر سے ہونے والی دشواریوں کی تفصیلات پیش کیں ۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے رکن اسمبلی سے صاف صاف کہا کہ یا تو وہ اس تعمیری کام پر روک لگوائیں یا پھر ان
View more
Mon, 08 Feb 2021 11:45:54
ومی یوم سائن کی مناسبت سے کرناٹک پولیوشن کنٹرول بورڈ (کے ایس پی سی بی) کی جانب سے آن لائن طریقہ کارکے ذریعہ کوئز مقابلہ 28فروری کو منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy