Sun, 21 Feb 2021 13:17:48
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے میسور سٹی کارپوریشن کے اقتدار پر قبضہ کے لئے کانگریس اورجے ڈی ایس کے درمیان مفاہمت کو منظوری دے دی ہے، لیکن کہا ہے کہ جے ڈی ایس پر اس بات کے لئے زور دیا جائے کہ حسب وعدہ وہ اس بار میئر کا عہدہ کانگریس کے حق میں دے دے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:11:12
شہر گلستان کے نام سے مشہور بنگلورو 2020کے دوران ملک کا تیسرا سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والا شہر بن کر سامنے آیا ہے۔ گرین پیس کی طرف سے کروائے گئے ایک سروے کے مطابق 2020کے دوران ہندوستان کا شہر گلستان آلودگی کے اعتبار سے تیسرا بدترین شہر رہا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 12:50:11
تعلقہ کے مرڈیشور بستی علاقہ میں ناگرکے پتھروں کو اُکھاڑپھینکنے کی واردات پیش آئی ہے جس کو لے کر مرڈیشور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 11:58:57
مدینہ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام دس اووروں پر مشتمل ٹی۔ٹین تعلقہ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا سنیچر سے شاندار آغاز ہوا جس میں ہر روز چار چار میچس کھیلے جائیں گے۔ بھٹکل وینکٹاپور آئیس فیکٹری کے قریب مدینہ گراونڈ میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں منکی کی تین ٹیموں اور مرڈیشور کی تین ٹیموں سمیت بھٹکل تعلقہ کی جملہ 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور چونکہ صرف دس اووروں کے میچس ہوں گے ، کھلاڑیوں کو ہر بال پر رن
View more
Sun, 21 Feb 2021 11:31:01
ٹاٹا سومو اور کوالیس کے درمیان ہوئی بھیانک ٹکر میں چار لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ 14 دیگر شدید زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 10:20:35
ریزرویشن پالیسی میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہ کرنے اور کسی بھی نئے سماج کو پسماندہ طبقات 2A میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہیتھا رکشھنا ویدیکے کے زیراہتمام بھٹکل کی 20 ذاتوں پر مشتمل عوام کا زبردست احتجاج کل 22 فروری کو ہوگا جس کے لئے تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 23:32:17
بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس کو ترقی دے کران کا اب گدگ میں ضلع پنچایت چیف ایکزی کوٹیو آفسر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے، جس پر ساحل آن لائن میڈیا کی طرف سے موصوف کی خدمت میں میمنٹو پیش کیا گیا اورنیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے عہدہ میں مزید ترقی کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 21:11:26
کیرالہ اور مہاراشٹرا میں کورونا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے اور کورونا مریضوں کی تعداد میں پھر ایک بار اضافہ کو دیکھتے ہوئے اب کرناٹک حکومت نے کیرالہ اور مہاراشٹرا سے کرناٹک میں داخل ہونے والوں کے لئے کوویڈ نیگیٹیو ٹیسٹ اپنے ساتھ لے کر آنا لازمی قرار دیا ہے۔ اس تعلق سے حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہے کہ جو بھی شخص ان دو ریاستوں سے کرناٹک میں داخل ہوتا ہے، وہ اپنے پاس 72 گھنٹوں کے ا
View more
Sat, 20 Feb 2021 20:00:46
اُترکنڑا کے نئے ڈپٹی کمشنر کے طور پرکاروار میں حال ہی میں چارج لینے والے ملئے مہیلن کی بھٹکل آمد پر قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے پرتپاک استقبال کیا اور تنطیم کا مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے تنظیم کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کی مختصراً جانکاری دی۔ اس موقع پر بھٹکل کے اہم مسائل کی طرف بھی موصوف کی توجہ دلائی گئی اور سابق ڈپٹی کمشنر اور دیگر وزراء کو دئے گئے میمورنڈم کی نقول بھی مو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy