Mon, 22 Feb 2021 23:47:46
کسانوں کے ذریعہ زرعی قوانین کی مخالفت عروج پر ہے۔ حالات ایسے پیدا ہو گئے ہیں کہ کسان تحریک میں شامل ہونے کے لیے کسان مظاہرین اپنی فصلوں کو برباد کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 23:45:38
مرکزی حکومت کے ماتحت آنے والے دادرا اور نگر حویلی علاقے سے تعلق رکھنے والے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ موہن ایس ڈیلکر پیر کی صبح ممبئی کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 23:40:59
بہار میں آج اسمبلی میں نئے مالی سال کیلئے پیش کل 218302.70 کروڑ روپے کے بجٹ میں سے سب سے زیادہ 38035.93 کروڑ روپے محکمہ تعلیم کو الاٹ کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 23:36:49
مغربی بنگال واقع سالٹ لیک میں ودھان نگر کی ایک خصوصی عدالت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھشیک بنرجی کے ذریعہ دائر ہتک عزتی کا مقدمہ پیر کے روز بنک شال میٹروپولیٹن عدالت میں منتقل کر دیا۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 13:17:04
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستوں میں نظم ونسق اور ابتدائی تعلیم مادری زبان میں ہونی چاہئےساتھ ہی عدالتوں میں ہونے والی بحث و فیصلے بھی مادری زبان میں شائع کئے جانے چاہئے، اس سے عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے گا۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 13:13:57
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستان اور چین کے مابین سفارتی اور فوجی سطح کے 9 مرحلے کے مذاکرات کے بعد مشرقی لداخ میں سرحدوں سے دونوں ممالک کی افواج کے پیچھے ہٹنے کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 13:04:57
پڈوچیری میں حکمران جماعت کانگریس کو شدید دھچکا دیتے ہوئے ایک مزید رکن اسمبلی لکشمی نارائنن نے اتوار کے روز استعفیٰ دے دیا، جس کی وجہ سے پارٹی کیلئے پیر کو ایوان میں اکثریت ثابت کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے -
View more
Mon, 22 Feb 2021 13:01:07
مقبول میسنجر ایپ واٹس ایپ نے اپنی نئی شرائط اور پالیسیوں کو قبول کرنے کیلئے 15 مئی کی ڈیڈ لائن طے کی ہے اور جو صارفین اسے قبول نہیں کرتے وہ اس مدت کے بعد پیغامات کا تبادلہ نہیں کرسکیں گے-
View more
Mon, 22 Feb 2021 12:51:31
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی)اور بھارت اسکواڈاینڈ گائیڈس کے اشتراک سے سوچھ سرویکشن ابھیان 2021کے تحت گاندھی پارک سے ٹاؤن ہال تک ”پاک اور پر امن شہر“بیداری ریلی نکالی گئی۔بھارت اسکواڈاینڈ گائیڈس کے چیف کمشنر پی۔ جی۔ آر۔ سندھیا نے جھنڈی دکھا کر ریلی کا آغاز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy