Fri, 19 Feb 2021 23:46:50
ماحولیاتی کارکن دِشا روی کی گرفتاری پر ہنگامہ ہنوز جاری ہے اور اس سلسلے میں’میڈیا ٹرائل‘ کو لے کر آج دہلی ہائی کورٹ میں انتہائی اہم سماعت ہوئی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:41:00
زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک پورے ملک میں پھیلتی جا رہی ہے۔ گزشتہ 85 دنوں سے دہلی بارڈرس پر کسانوں کا دھرنا جاری ہے اور بغیر قانون واپسی کے انھوں نے گھر واپسی سے بھی انکار کر دیا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:32:35
یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ کے دوران دہلی میں گرفتار کرکے جیل بھیجے گئے 25 کسانوں اور نوجوانوں کو ضمانت مل گئی ہے۔ علاوہ ازیں سنیوکت کسان مورچہ نے لاپتہ 12 کسانوں کی تلاش کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک خط بھیجا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:18:09
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان لیڈران کا مخالف پارٹی لیڈران پر الزامات لگانے کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:14:56
یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سشیل کماری نے تبلیغی جماعت کے 17 ارکان کو کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزامات سے بری کر دیا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:11:55
محکمہ انکم ٹیکس نے جمعے کے روز سری نگر کے مضافاتی علاقہ زینہ کوٹ میں ایک پرائیویٹ ہسپتال سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:08:24
ملک میں مسلسل 11 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 31 پیسے بڑھ کر 90 روپے فی لیٹر کی سطح عبور کر کے 90.19 فی لیٹر پر پہنچ گیا، جبکہ ڈیزل 33 پیسے بڑھ کر 80.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:03:02
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے کولار تھانہ علاقہ میں ایک خاتون کے ساتھ تقریباً ایک مہینہ قبل ہوئے نبھیا جیسے لرزہ خیز واقعہ کا معاملہ آج میڈیا میں آنے کے بعد سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ اس کی مذمت کی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:58:12
وزیر صحت ہرش وردھن نے جمعہ کے روز کہا کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) روایتی طبی نظام آیوروید کو فروغ دینے کے لئے ہندوستان میں اس کا عالمی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy