Tue, 02 Mar 2021 11:23:51
’’میں گریجویشن میں داخلہ لینا چاہتی تھی، لیکن جب میں نے دیکھا کہ وہ لوگ جنھوں نے پوسٹ گریجویشن اور پی ایچ ڈی کر رکھی ہے وہ بے روزگار ہیں تو ایسے میں مجھ جیسے کے لیے کیا امید بچتی ہے جس نے اسکول درمیان میں ہی چھوڑ دیا تھا۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 11:14:16
سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی کی آبرو ریزی کے ملزم سے پیر کو پوچھا کہ کیا وہ متاثرہ سے شادی کرنے کے لئے تیار ہے؟ عدالت نے اس کے ساتھ ہی عرضی گزار کو گرفتاری سے چار ہفتے کی راحت دی۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 11:03:31
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے کہا کہ ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحانات 21 ؍جون تا 5 ؍جولائی 2021 منعقد ہوں گے۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 22:21:53
اے پی کی اصل اپوزیشن تلگودیشم کے قومی سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے تروپتی ایرپورٹ کے فرش پر بیٹھ کر انوکھا احتجاج کیا،
View more
Mon, 01 Mar 2021 22:10:29
سری نگر میں تعینات ایک فوجی جوان نے پیر کی صبح اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو گولی مار کر مبینہ طور پر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 22:04:45
ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) سے 106 مریضوں کی موت ہو گئی، جن سے سب سے زیادہ اموات مہاراشٹر، کیرالہ اور پنجاب میں ہوئیں۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 21:49:24
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز تمل ناڈو میں عوام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’تمل ناڈو میں ایسا شخص حکومت کرے گا جو صحیح معنوں میں تمل ثقافت اور اس کے لوگوں کی نمائندگی کرتا ہو۔‘‘
View more
Mon, 01 Mar 2021 21:43:37
مہاراشٹر اور ہنگولی ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے چیرمین روپیش جئے ونشی نے سات روزہ کرفیو نافذ کردیا ہے، جو پیر کی صبح سات بجے سے نافذ ہو گیا۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 21:38:34
اترپردیش کی گورنر اور چانسلر آنندی بین پٹیل نے کہا ہے کہ طلباء کو اپنےساتھ ہی کنبہ، معاشرے اور قوم کی ترقی میں مثبت تعاون دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy