Mon, 01 Mar 2021 10:53:07
کرناٹک میں ایک بار پھر اس ہڑتال شروع ہونے کے آثار کافی نمایاں نظر آرہے ہیں ۔ کے ایس آر ٹی کی اور پی ایم ٹی کی ملازمین نے حکومت کی طرف سے ان کی مانگوں پر اب تک کوئی کارروائی نہ کئے جانے پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے ایک بار پھر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:53:40
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو محتاط رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے، یہ انتباہ انہوں نے اس وقت جاری کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شام میں فضائی حملوں سے ایران کو کیا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں۔جنوبی ریاست ٹیکساس میں سفرکے دوران بائیڈن نے صحافیوں کو بتایا کہ آپ استثنیٰ حاصل نہیں کرسکتے، محتاط رہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:49:38
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر امریکی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری کرنے کے الزامات عائد کرنے کے حوالے سے امریکی رپورٹ کے بعد واشنگٹن نے کہا ہے کہ ریاض کے ساتھ تعلقات اہم ہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:35:57
شیوسنا لیڈر اور مہاراشٹر کی مہاوکاس آگھاڑی حکومت میں محکمہ جنگلات کے کابینی وزیر سنجے راٹھوڑ نے آج اپنا استعفیٰ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو سونپ دیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:32:23
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ تینوں سیاہ زراعتی قوانین کی منسوخی تک کسانوں کی جدوجہد دہلی کی غازی پور سرحد پرجاری رہے گی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:29:56
اتراکھنڈ کانگریس صدر پریتم سنگھ کی قیادت میں ایک وفد نے عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے دوران اپنل اور پی آر ڈی کے ذریعہ گورنمنٹ دون میڈیکل کالج اور اسپتال دہرادون سمیت دیگر طبی اداروں میں کام کرنے والے آوٹ سورسنگ ہیلتھ ورکرس کے مسائل پر چیف سکریٹری اوم پرکاش کو ایک میمورنڈم سونپا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:25:50
دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے جس سے بیشتر ممالک متاثر ہیں جہاں سرکار کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی پریشانیوں سے دوچار ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب حکومتوں کو لاک ڈاؤن لگانے پڑرہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy