Sun, 28 Feb 2021 23:13:33
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہند-چین سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ہفتہ کو الزام لگایا کہ وہ اپنے پڑوسی ملک سے’ڈرے ہوئے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں تعطل سے پہلے چین نے ’ڈوکلام میں اس خیال کو آزمایا (2017 میں) تھا۔‘
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:52:18
بجلی کی پیداوار پر عائد مختلف ٹیکسز کی وجہ سے عام صارف کو سالانہ 25 ہزار کروڑ سے زیادہ کے بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:48:46
قومی راجدھانی دہلی کے آدرش نگر تھانہ علاقہ میں چین اسنیچنگ (جھپٹ ماری) کی دل دہلا دینے والی واردات انجام دی گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:45:04
وادی کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری واقع ہو رہی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 3 مارچ سے موسم ایک بار پھر خراب ہونے کی پیش گوئی ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:40:09
راہل گاندھی اتوار کے روز تمل ناڈو کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے تروونویلی میں اساتذہ سے مکالمہ کرتے ہویے کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:25:36
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں خون خرابہ بند کرنے کے لئے نوجوانوں کے ساتھ بات چیت ضروری ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:17:38
ساستھان کے قریب گونڈمی امباگل میں کار اور بائک کے درمیان تصادم آیا جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:13:15
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو تین مہینے مکمل ہو چکے ہیں، لیکن حکومت نے ان کے مطالبات کو قبول نہیں کیا ہے اور دہلی کی سرحدوں پر ہزاروں کسانوں کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 13:13:07
ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ایک طالب علم جوتیبیا پارسی (13سال) نے اپنے گھر کے قریب واقع کاجو کے درخت سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy