Wed, 03 Mar 2021 11:58:30
کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری پارٹی کے ایک ساتھی آنند شرما کی طرف سے کی جانے والی تنقید اور اس وقت متنازعہ کیمپ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے حملہ آورہیں۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 11:24:13
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور منگلا دیوی وارڈ سے پانچ بار کار پوریٹر بننے والے پرمانند ھ شیٹی منگل کے دن منگلورو سٹی کارپوریشن کے 22 ویں منتخب ہو گئے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 10:58:49
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو پرتشٹتھ کارنل یونیورسٹی کے ایک ورچیول پروگرام سے خطاب میں کہاکہ سابق وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی ایک غلطی تھی لیکن اس وقت جو ہوا اور موجودہ وقت میں جو ہورہا ہے اس میں بہت زیادہ فرق ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:48:12
دہلی کی ضلع عدالت نے آج دہلی فسادات کے معاملے میں دو لوگوں پر لگائے گئے قتل کی کوشش اور آرمس ایکٹ کے الزامات کو ہٹاتے ہوئے ان الزامات سے بری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:39:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج مشہور کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسر کوشک بسو سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گفتگو کی اور ہندوستان کی موجودہ صورت حالات کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:29:42
انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) لیڈران و کارکنان نے آج وزارت برائے پٹرولیم کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہو کر بڑھتی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:23:22
جہاں پر بھی اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے، بی جے پی عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے اپنا پورا زور لگاتی نظر آرہی ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ عوام کے ووٹ حاصل کرنے بی جے پی کے پاس کوئی نئے حربے نہیں ہیں ، اس کی تازہ مثال مغربی بنگال میں نظر آئی جہاں بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور اُترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے پھر وہی پرانے رام مندر، گئوکشی اور لوجہاد کے راپ نئے سُر کےساتھ الا
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:12:46
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت کے ذریعہ منگل کو اسمبلی میں پیش کیے گئے سال 22-2021 کے عام بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 00:09:30
ی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ لوگوں سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میرے عمر رسیدہ والد ڈاکٹر فاروق عبداللہ کئی عارضوں میں مبتلا ہونے کے باوصف یہ ویکسین لے سکتے ہیں تو آپ لوگوں کو بھی لینی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy