Fri, 11 Jun 2021 00:21:44
خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کو لے کر اکثر اتر پردیش سرخیوں میں رہتا ہے۔ اس درمیان خواتین کے خلاف جرائم کو لے کر اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی رکن مینا کماری نے عجیب و غریب بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کی وجہ ان کا موبائل فون استعمال کرنا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:12:22
اتر پردیش میں غیر قانونی کانکنی کے لیے بدنام مرینا میں کانکنی مافیاؤں کی دہشت ایک بار پھر دیکھنے کو ملی ہے۔ بدھ کی شب کانکنی مافیا کے لوگوں نے خاتون فوریسٹ افسر شردھا پانڈھیر پر حملہ کر دیا۔ پانڈھیر پر یہ گزشتہ دو مہینے میں نواں حملہ بتایا جا رہا ہے۔ کچھ سال پہلے ہی یہاں آئی پی ایس افسر نریندر کمار کا مافیاؤں نے قتل کر دیا تھا۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:07:25
کورونا بحران کے دور میں آفت کو ’موقع‘ بنا کر مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت لوگوں کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ لگاتار بڑھتے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کی جگہ دونوں حکومتیں زبردست ٹیکس وصول کر لوگوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:03:54
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے آج کہا کہ اترپردیش کورونا انفکشن کے ساتھ سیاسی انفکشن سے بھی نبردآزما ہے۔ بی جے پی حکومت کے کچھ ہی دن بچے ہیں، ایسے میں اب وزیر اعلی کا کنٹرول بھی ڈھیلا پڑتا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 10 Jun 2021 23:58:09
پاکستانی لیڈران اکثر اپنے بچکانا اور مضحکہ خیز بیانات کی وجہ سے عالمی سطح پر مذاق کا موضوع بنتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ لائیو ٹی وی شو کے دوران سامنے آیا جب عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کی خاتون لیڈر فردوس عاشق اعوان نے پی پی پی رکن پارلیمنٹ قادر مندوخیل کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے اور فردوس کے ساتھ ساتھ پاکستانی لیڈروں کا بھی لوگ خوب مذاق
View more
Thu, 10 Jun 2021 20:37:54
خفیہ ایجنسی کی طرف سے دی گئی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھٹکل پولیس نے نوائط کالونی میں واقع ایک مکان سے خدیجہ مہرین نامی ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ ایک پاکستانی شہری ہے اور اس نے جاوید رکن الدین نامی شخص سے 2014 میں دبئی میں شادی کی تھی. پھر وہ وزٹ ویزا پر تین مہینے کے لیے بھٹکل آئی اور مدت ختم ہونے پر واپس لوٹ گئی. مگر 2015 میں وہ نیپال کے راستے چوری چھپے ہندوستان می
View more
Thu, 10 Jun 2021 12:53:27
حکومت کرناٹکا کے مزراعی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مساجد کے اماموں اور مدارس کے مولویوں کو کووڈ خصوصی وظیفہ کے طور پر جو 'تصدیق' گرانٹ دی جارہی تھی اس کے خلاف وشوا ہندوپریشد نے مزراعی ڈپارٹمنٹ کے وزیر کوٹا سرینواس پجاری کو میمورنڈم دیا تھا جس کے بعد یہ گرانٹ روک لی گئی ہے۔
View more
Thu, 10 Jun 2021 12:33:50
مرکز نے بچوں کے تعلق سے کووڈ کے علاج کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ رہنما ہدایات کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر جاری کی گئی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس) نے مشورہ دیا ہے کہ بچوں کو ریمڈیسیور کا انجیکشن بالکل نہ دیا جائے۔ کورونا وائرس کے لئے بنے قومی ٹاسک فورس سے جڑے بڑے ڈاکٹروں کی رائے ہے کہ کوئی بھی ڈاٹا یہ اشارہ نہیں دیتا کے بچوں کو اس وائرس سے کسی قسم کا خطرہ
View more
Thu, 10 Jun 2021 12:10:19
کرناٹک کے وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہا ہے کہ مرحلہ وار طریقوں سے لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو کم کیا جائے گا اور وزیر اعلیٰ ریاست میں اَن لاک ہونے کی طرز پر حتمی فیصلہ کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy